DONATE Blood & Save a Life #LahoreBlast

Ibroo

Councller (250+ posts)
CekZTYGWwAg0T9z.jpg

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ سب زخمیوں کی حفاظت کرے اور فوت ہونے والوں کی بخشش فرمائے_ آمین

:(​
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
nhe pta.......han abi shehbaz sharif blood dety huwe bayan dia hy tv pe

جس کو کینسر رہا ہو (بے شک بعد میں صحتیاب ہو جائے)، اس کا خون (کیمرتھراپی کے اثرات، اور میوٹیشن کے رسک کی وجہ سے) کسی دوسرے کو نہیں لگ سکتا
شہباز شریف نے تو کینسر کا علاج کروایا تھا نا؟ پھر کسی نے پوچھا نہیں کہ وہ کس کو خون ڈونیٹ کر رہا ہے؟؟
 
Ibroo

Councller (250+ posts)
hamesha ke trha shyd ye b showbazi ho.....aadat hena