Dr Arif Alvi's beautiful reply to Mahrang Baloch

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
“میرے عزیز دوستو بلوچستان سے، براہ کرم پُرامن جدوجہد میں امید نہ کھوئیں۔ پورا ملک آپ کے ساتھ ہے۔ پاکستان اس وقت ایک نااہل حکومت کے زیرِ اثر ہے جس نے عمران خان کے آزادانہ طور پر دیے گئے مینڈیٹ کو دبایا ہے۔ وہ لوگ جو معاملات کے ذمہ دار ہیں، فارم 47 کے حمایتی اور ان کے پشت پناہ، بصیرت سے عاری ہیں۔

ان کے بے وقوفانہ ہتھوڑے کو ہر چیز ایک کیل نظر آتی ہے۔ ہمیں اپنے جمہوری حقوق، اپنے صوبائی وسائل کا انتظام خود کرنے کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک ایسے وفاق کی تعمیر کریں جو انسانی حقوق کا احترام کرے، بربریت، اغوا اور دباؤ کی مذمت کرے۔

پورے ملک نے جبری گمشدگیوں کی بربریت کا ذائقہ چکھا ہے، اگرچہ ہمارے بلوچستان کے لوگوں نے اس قابل مذمت رویے کا سب سے زیادہ سامنا کیا ہے۔ اس کی کوئی دلیل کبھی بھی اس کو جائز نہیں ٹھہرا سکتی۔

ہم تمام لوگوں کی آزادی کو یقینی بنانے میں کامیاب ہوں گے۔ کبھی امید نہ کھوئیں۔ فتح قریب ہے اور جلد ہمارے لوگوں کے قدموں کو چھوئے گی۔”

https://twitter.com/x/status/1850571728470061311
https://twitter.com/x/status/1850469442141991091
 
انقلاب

And what does despicable government exactly mean Dr. Cowardly?
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہر جگہ ہر محکمے ہر ادارے ہر عہدے دار نے صرف اور صرف بلوچیوں کا حق مارا ہے اور بلوچستان کانام بلوچستان کی حد تک ہے ورنہ اصلی بلوچی کے نام پر صرف چند بکاؤ سردار فائدہ اٹھاتے ہیں اور لوٹ مار میں پنجاب کا ساتھ دے کر خود بھی کھاتے ہیں اور پنجابی اسٹبلشمنٹ کو بھی کھلاتے ہیں اور تو اور بلوچستان کے نام پر بلوچی کا حق مار کر غیر بلوچی جج اور چیف جسٹس بھی بن گئے ہیں اور اصلی بلوچی انکی جگہ مزدور بنتا ہے محنت کش بنتا ہے چوہدری افتخار غیر بلوچی اور پنجابی ہوکر بلوچستان کے نام پر چیف جسٹس بنا اور مِسنگ پرسنز کے مجرمان کو تحفظ دیتا رہا اسی طرح فائز عیسئ ایرانی ہزارہ ہوکر بلوچی کی جگہ چیف جسٹس بنا امین الدین غیر بلوچی جسٹس بنا خیل غیر بلوچی جسٹس بنا افغان غئر بلوچی جسٹس بنا ہوا ہے یہ سارے بلوچستان کے نام پر بلوچیوں کا حق مار کر غیر بلوچی ہوکر ایک مجرمانہ فعل کر رہے ہیں ان غیر بلوچیوں کسی پٹھان کسی پنجابی کسی ایرانی مہاجر یا کسی اور کو بنا ؤ ضرور مگر پنجابی کو پنجاب کے کوٹے پر بناؤ سندھی کو سندھ کے کوٹے پر بناؤ پٹھان کو پختون خواہ کے کوٹے پر بناؤ کراچی کے مہاجرین کا بھی کوٹہ رکھ کر انکو کراچی کے کوٹے پر بناؤ لیکن بلوچیوں کا حق نا مارو انکو انکا حق دو
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس وقت سپریم کورٹ میں کتنے جج بلوچی بن کر بلوچستان کے کوٹے پر بنے ہوئے ہیں کوئی بتائے گا کہ بلوچستان کے نام پر بلوچستان کے کوٹے پر کون سا اصلی بلوچی جج اس وقت سپریم کورٹ میں ہیں اور کتنے نقلی بلوچی اور ان میں سے کس نے آج تک بلوچ قوم کے حق پر کیا آواز اٹھائی ہے
پلیز اصلی بلوچی جج کا نام شئیر کریں کیونکہ اب تک جس بلوچ نے بھی اپنا حق مانگا ہے اس کو دہشت گرد کہا گیا ہے
 
Back
Top