Re: Roshan Khayali Ka Mojuda Tasawur Aur Islam
روشن خیالی مسلمانوں سے پھیلی یورپ میں - بقول ڈاکٹر صاحب
ہمارے ہان صرف بےحیائی کو روشن خیالی کہا جاتا ہے جو کہ بذات خود جہالت کی نشانی ہے
روشن خیالی بہت بڑی چیز ہے دراصل
قرآن کہتا ہے ، کہ جو الله کا دوست ہوتا الله اس کو اندھیرے سے نور / روشنی کی طرف لے آتا ہے
اور جو کفر / شرک / غلط کام کرتے ہیں وہ شیطان کے دوست بن جاتے اور وہ ان کو اندھیروں میں دھکیل دیتا ہے