Dr moeed pirzada badly exposed

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
362927654_666365665525485_450822450480436370_n.jpg
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
معید پیرزادہ کے بارے میں یہ خبر بلکل گردش کرتی رہی ہے کہ اس نے اپنے مرے ہوئے باپ کے انگوٹھے کسی کاغذ پر لگوائے تھے، لیکن اس کے خلاف اس کے کسی بھائی یا بہن نے کبھی کوئی مقدمہ نہیں کیا کہ اس نے کسی جائیداد کے معامل میں خرد برد کی ہے۔ اگر ایسا ہوتا، تو دبئی کے ہسپتال کی وہ سی سی ٹی وی فوٹیج اس کے خلاف ثبوت کے طور پر بلکل استعمال ہوسکتی تھی۔

تو اگر ایسا نہیں ہوا، تو اسکا مطلب یہی ہے کہ اس نے جائیداد کے معاملے میں کوئی خرد برد نہیں کی۔

باقی یہ کہ اس وقت معید پیرزادہ انکو کیوں یاد آرہا ہے؟ کیا یہ اپنی فوٹیج بھول گیا ہے ملک ریاض والی یا پھر اسے معلوم نہیں کہ کنیئرڈ کالج کی ایک معلّمہ کا کیا کیس تھا جسکا اسکی تمام صحافی برادری کو بھی معلوم ہے؟
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
I'd rather listen to an American agent than a shaitaan Sharif agent. What PDM and rogue army are doing is only done by shaitaan followers. There is nothing that indicates they are following Islam.
 

Analysis2021

MPA (400+ posts)
I don't know about Moeed Pirzada personal life. If he did wrong he will face in the day of Judgement.
But his analysis are the best among any other journalist. every time you watch his vlogs , feel improvement in your vision and thoughts.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس امریکہ کا ایجنٹ جس نے حکم دیا کہ عمران خان کو سارے چور مل کر ہٹاو تو اس نے اس پر اعتراضات اٹھائے؟
کمال ہی کرتے ہیں پٹواری
🤣🤣🤣🤣
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر معید ایک سچے انسان اور محب وطن پاکستانی ھیں وہ آواز اٹھاتے ھیں تو انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ، پاکستانیوں پر ھونے والے مظالم پر ، تحریک انصاف کے اسیروں پر۔

دینا کو پاکستان اور اسکی لمبڑ ون کا اصلی چہرہ دنیا و دیکھاتے ھیں ، پاکستان شیشہ توڑنے کے بجائے اپنے منہ پر لگے کالک کو صاف کرے۔
پاکستان کو ضرورت ھے شفاف جمہوریت آزادی انصاف اظہار راے قانون کی حکمرانی شہریوں کے تحفظ۔
 

Back
Top