aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
جن لوگوں کو اس الو کے پٹھے نے مروایا ہے، گورنمنٹ کو اس حرامخور سے ان کی موت کا جواب لینا ہو گا، اب بہت ہو گیا ہے، گورنمنٹ کو اپنے آہنی ہاتھوں سے اس فتنہ کا گلہ گھونٹنا ہو گا۔
گورنمنٹ کو ویسے ایسی کیا مجبوری تھی بیریر ہٹانے اور چودہ لوگوں کو قتل کرنے کی ؟؟؟