QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Head of Jamia Al-Azhar Live on GEO TV pays rich tribute to Dr.Tahir-ul-Qadri & International Mawlid
جب انسان کلمہ توحید پڑھ لیتا ہے تو کے دل میں خود بخود ایک چنگاری پیدا ہوجاتی ہے
ایک تڑپ ہوتی ہے جس کو وہ انسان خود بھی سمجھ نہیں پاتا
ہمارے ملک میں ناخواندگی کی وجہ سے اسے معلوم نہیں کہ علم کیسے اور کہاں سے حاصل کرے
یہ چنگاری اور تڑپ اسے ہر اس جگہ پر لے کر جاتی ہے جہاں الله اور نبی کا ذکر ہوتا ہے
ہدایت اور صحیح راستے کا یہ متلاشی ہوتا ہے
اب یہ ہماری بد نصیبی اور بد قسمتی ہے کہ ہمارے علما کی اکثریت لوگوں کو دین کی صحیح تصویر دکھانے کے بجائے اپنی دوکان چمکانے میں مصروف ہیں
یہ بڑے بڑے اجتماع اور جلسے ان عالموں کے بھیس میں موجود خطیبوں کی زور خطابت میں نہیں بلکہ ہدایت کے متلاشی پیاسے لوگوں کا مجمع ہیں