پپو یہ امت کے غم والی بات درست کی ہے، مدت سے آرزو ہے کہ اللہ اپنے در کی حاضری نصیب کرے تو ایک خیال آتا ہے کہ کاش خانہ کعبہ پہ کڑوڑوں روپے کا غلاف کے نام پہ جو چڑاہیا چڑھایا جاتا ہے اس سال نہ چڑہایا جائے بلکہ یہ رقم اس در کی آرزو کرنے والوں کے نام مختص کی جائے
کبھی سوچتا ہوں کہ کیا اللہ کواپنا جاہ وجلال قائم کی دھاک بیٹھانے کو اس قدر بیش قیمت غلاف کی ضرورت ہے؟
کبھی خیال آتا ہے کہ شاید اس بیش قیمت غلاف کی عدم موجودگی سے اللہ عذاب نازل کرے
دل کو ان سے خدا جدا نہ کرے
بے کسی لوٹ لے خدا نہ کرے
ضعف مانا مگر یہ ظالم دل
ان کے رستے میں تو تھکا نہ کرے
لے رضا سب چلے مدینے کو
میں نہ جاو ارے خدا نہ کرے