1st i was disagree with tahir ul qadri but now after election kuch kuch samajh main a gea
Qadri day Malang
![]()
IMRAN KHAN said he will not make alliance with any party before or after election.ملا نوٹنکی ٹورنٹو میں انڈوں پر بیٹھا تھا کیا جب پانچ سال زرداری لوٹتا رہا پاکستان ؟؟؟
ملا نوٹنکی دراصل زرداری کو بچانے آیا تھا
پانچ سال کا غصہ عوام نے نکلنا تھا جو نکال بھی دیا
یہ منافق زرداری کو ٢ سال کا ٹائم اصلاحاتی نام پر دینا چاہتا تھا
تا کے زرداری پرعوام کا غصہ کم ہو جاے اور اور پی پی پی اپنی فیس سیونگ کر سکے
قادری نوٹنکی کی سیاسی اوقات کیا ہے؟
جب کوئی پانی میں کودے گا ہی نہیں تو اس کی گھیرائ یا گندگی کا اندازہ کیسے لگاے گا ؟
منافق پجاریو منافقت بند کرو
اور
ٹوپیاں اس کو پہناؤ جس کا نام چے ہو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|