Easy to fool PTI supporters.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
حامد میر کی خود کلامی

تحریک انصاف والوں کو بے وقوف بنانا بہت آسان ہے۔ میرے بھائی نے اپنی نگرانی میں عمران خان کا گھر توڑا، ضل شاہ کا قتل اور نو مئی کا فساد برپا کیا لیکن میں نے تھوڑا سا تحریک انصاف کے حق میں بول کے سب کو آگے لگا لیا ہے۔ حالانکہ میں نے کبھی اپنے بھائی کے کالے کرتوتوں کی مذمت بھی نہیں کی۔

میں نے یہ چالاکیاں اپنے قائد آصف زرداری سے سیکھی ہیں کہ طاقتور کے ساتھ مل کر ہر ظلم کرو لیکن جیسے ہی وہ کمزور ہونے لگے تو اس کی مخالف پارٹی کے ساتھ مل جاؤ۔​

https://twitter.com/x/status/1875151500218912854
 

carne

Chief Minister (5k+ posts)
EJQjmnRWsAAMOc4


He did a lot of propaganda against PTI during Imran Khan's tenure.
 

Back
Top