moazzamniaz
Chief Minister (5k+ posts)
Re: IK's Bahawalpur speech, EC to take action against IK :Geo news
الیکشن کمیشن میں آدھے اراکین نورے اور آدھے پپلیے ہیں. فخرو بھائی صرف اور صرف بی جمالو ہیں. اسلیے حیرت کی کوئی بات نہیں. یہ وہی الیکشن کمیشن ہے جسے لاہور کے ضمنی الیکشن میں نورا لیگ کے جعلی الیکشن کمیشن آفس سے میڈیا کے سامنے ساڑھے تیرہ ہزار جعلی شناختی کارڈ اور مہروں سمیت سارا سامان پکڑ کے دیا گیا مگر اسکی غیرت کو ذرا جوش نہ آیا. لعنت تمھاری غیرجانبداری پر