Ehalkaron Ki To Chutiyan Hogaye Magar Inhein Call Karke Bulwaya Gaya.

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
???? ???? ?? ???? ??? ???? ??? ?? ????
?? ??? ? ????? ???? ?? ????? ?? ????
?? ????? ??? ???? ?? ???? ???? ????
?? ??? ?? ???? ???? ?? ??? ?? ???? ???
???? ???? ?? ???? ??? ???? ??? ?? ????
?? ??? ????? ????? ?? ??? ??? ????
?? ??? ?? ??? ?? ?????? ??? ????
?? ??? ??? ??? ???? ?? ????? ????
??? ???? ?? ??? ?? ?? ????? ????
?????? ??? ?? ???? ???? ???
??? ?? ???? ????? ?? ??? ??? ?? ????
?? ???? ?? ????? ???? ??? ???
?? ??? ??? ?????? ??? ???? ??? ???





Alt Link
 
Last edited by a moderator:

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Re: یہ خون خاک نشیناں تھا رزقِ خاک ہوا

دھرنا تھا
تو بارڈر پرفائرنگ ھوتی رھی


لاہور لاک ڈاؤن ھوا
اگلےدن آرمی پبلک سکول کا سانحہ ھوگیا


احتساب ریلی ھونی تھی
کوئٹہ میں وکیلوں پر خودکش حملہ ہو گیا


رائونڈ مارچ ھوناتھا
سرجیکل سٹرائک جنگ کاڈرامہ شروع ھوا


اب دھرنا ھوناھے
تو کل کوئٹہ پھر حملہ ھو گیا


اور سب کا فائدہ اک شخص کو
محض اتفاق
 

dingdong

Banned
Re: یہ خون خاک نشیناں تھا رزقِ خاک ہوا

دھرنا تھا
تو بارڈر پرفائرنگ ھوتی رھی


لاہور لاک ڈاؤن ھوا
اگلےدن آرمی پبلک سکول کا سانحہ ھوگیا


احتساب ریلی ھونی تھی
کوئٹہ میں وکیلوں پر خودکش حملہ ہو گیا


رائونڈ مارچ ھوناتھا
سرجیکل سٹرائک جنگ کاڈرامہ شروع ھوا


اب دھرنا ھوناھے
تو کل کوئٹہ پھر حملہ ھو گیا


اور سب کا فائدہ اک شخص کو
محض اتفاق

Cortupt Punjabi PM aur Punjabi Generals kaa mukk mukka
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ خون خاک نشیناں تھا رزقِ خاک ہوا


[h=1]سرِ وادیِ سینا از فیض احمد فیض[/h]
انتساب


آج کے نام
اور
آج کے غم کے نام
آج کا غم کہ ہے زندگی کے بھرے گلستاں سے خفا
زرد پتوں کا بن
زرد پتوں کا بن جو مرا دیس ہے
درد کی انجمن جو مرا دیس ہے
کلرکوں کی افسردہ جانوں کے نام
کِرم خوردہ دلوں اور زبانوں کے نام
پوسٹ مینوں کے نام
تانگے والوں کے نام
ریل بانوں کے نام
کارخانوں کے بھوکے جیالوں کے نام
بادشاہِ جہاں، والیِ ما سوا، نائب اللہ فی الارض،
دہقاں کے نام
جس کے ڈھوروں کو ظالم ہنکا لے گئے
جس کی بیٹی کو ڈاکو اٹھالے گئے
ہاتھ بھر کھیت سے ایک انگشت پٹوار نے کاٹ لی ہے
دوسری مالیے کے بہانے سے سرکار نے کاٹ لی ہے
جس کی پگ زور والوں کے پاؤں تلے
دھجیاں ہو گئی ہے
ان دکھی ماؤں کے نام
رات میں جن کے بچے بلکتے ہیں اور
نیند کی مار کھائے ہوئے بازوؤ ں میں سنبھلتے نہیں
دکھ بتاتے نہیں
منتوں زاریوں سےبہلتے نہیں

ان حسیناؤں کے نام
جن کی آنکھوں کے گُل
چلمنوں اور دریچوں کی بیلوں پہ بیکار کھل کھل کے
مرجھاگئے ہیں
ان بیاہتاؤ ں کے نام
جن کے بدن
بے محبت ریا کار سیجوں پہ سج سج کے اکتا گئے ہیں
بیواؤں کے نام
کٹڑیوں٭ اور گلیوں، محلوں کے نام
جن کی ناپاک خاشا ک سے چاند راتوں
کو آ آ کے کرتا ہے اکثر وضو
جن کے سایوں میں کرتی ہے آہ و بکا
آنچلوں کی حنا
چوڑیوں کی کھنک
کاکلوں کی مہک
آرزو مند سینوں کی اپنے پسینےمیں جلنے کی بو

پڑھنے والوں کے نام
وہ جو اصحابِ طبل و علم
کے دروں پر کتاب اور قلم
کا تقاضا لیے ہاتھ پھیلائے
پہنچے، مگر لوٹ کر گھر نہ آئے
وہ معصوم جو بھولپن میں
وہاں اپنے ننھے چراغوں میں لو کی لگن
لے کے پہنچے جہاں
بٹ رہے تھے، گھٹا ٹوپ، بے انت راتوں کے سائے

ان اسیروں کے نام
جن کے سینوں میں فردا کے شب تاب گوہر
جیل خانوں کی شوریدہ راتوں کی صر صر میں
جل جل کے انجم نما ہو گئے ہیں
آنے والے دنوں کے سفیروں کے نام
وہ جو خوشبوئے گل کی طرح
اپنے پیغام پر خود فدا ہو گئے ہیں
(ناتمام)

:(:(:(:(:(:(:(:(:(​
 

Foreigner

Senator (1k+ posts)
Re: یہ خون خاک نشیناں تھا رزقِ خاک ہوا

جب 2014 میں پشاور میں سکول پر خولناک حملہ ہوا تھا تو حکومت بڑی بھڑکیں مار رہی تھی اور بڑے منصوبے بناۓ تھے اور قوم سے بڑے وعدے کئے تھے، اور چند ہفتوں کے بعد سب کچھ واپس معمول پر آ گیا.

اس سانحے کے بعد بھی حکومت نے سب سے پہلا کام اپنی سیاست بچانے کا کیا ہے، بجاۓ اس کے کہ حکومت قوم سے معافی مانگے، اس نے عمران خان سے مطالبہ کرنا شروع کر دیا ہے کہ وہ احتساب کا نہ پوچھے.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: یہ خون خاک نشیناں تھا رزقِ خاک ہوا

پاکستان بری طرح لہو لوہان ہے

کس کے ہاتھوں ؟؟؟

جس کے گھر کی دیواریں غریبوں کے خوں سے بن رہی ہیں

اس ملک کی دیواریں کچی مٹی کی ہیں
اور اس کے رکھوالے بری طرح زخمی ہیں

کیوں کہ میاں صاحب کی اپنی دولت اس ملک میں نہی
لندن میں پڑی ہے
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Re: یہ خون خاک نشیناں تھا رزقِ خاک ہوا

کوئٹہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کےجسم خاکی لوکل وینوں کی چھتوں پر رکھ کر ان کے گھروں کو پہنچائے گئے


یہ حرامتوب کے پی کے حکومت کرتی
تو اب تک حرامخور میڈیا کے گڑاتے کتے
عمران خان کے ماں باپ کے قبریں تک اکھاڑ ڈالتے


یہان کوئی سوال تک نہیں اٹھا رہا

CvoSCjBXEAAAgAF.jpg
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Re: یہ خون خاک نشیناں تھا رزقِ خاک ہوا


سرِ وادیِ سینا از فیض احمد فیض


انتساب


آج کے نام
اور
آج کے غم کے نام
آج کا غم کہ ہے زندگی کے بھرے گلستاں سے خفا
زرد پتوں کا بن
زرد پتوں کا بن جو مرا دیس ہے
درد کی انجمن جو مرا دیس ہے
کلرکوں کی افسردہ جانوں کے نام
کِرم خوردہ دلوں اور زبانوں کے نام
پوسٹ مینوں کے نام
تانگے والوں کے نام
ریل بانوں کے نام
کارخانوں کے بھوکے جیالوں کے نام
بادشاہِ جہاں، والیِ ما سوا، نائب اللہ فی الارض،
دہقاں کے نام
جس کے ڈھوروں کو ظالم ہنکا لے گئے
جس کی بیٹی کو ڈاکو اٹھالے گئے
ہاتھ بھر کھیت سے ایک انگشت پٹوار نے کاٹ لی ہے
دوسری مالیے کے بہانے سے سرکار نے کاٹ لی ہے
جس کی پگ زور والوں کے پاؤں تلے
دھجیاں ہو گئی ہے
ان دکھی ماؤں کے نام
رات میں جن کے بچے بلکتے ہیں اور
نیند کی مار کھائے ہوئے بازوؤ ں میں سنبھلتے نہیں
دکھ بتاتے نہیں
منتوں زاریوں سےبہلتے نہیں

ان حسیناؤں کے نام
جن کی آنکھوں کے گُل
چلمنوں اور دریچوں کی بیلوں پہ بیکار کھل کھل کے
مرجھاگئے ہیں
ان بیاہتاؤ ں کے نام
جن کے بدن
بے محبت ریا کار سیجوں پہ سج سج کے اکتا گئے ہیں
بیواؤں کے نام
کٹڑیوں٭ اور گلیوں، محلوں کے نام
جن کی ناپاک خاشا ک سے چاند راتوں
کو آ آ کے کرتا ہے اکثر وضو
جن کے سایوں میں کرتی ہے آہ و بکا
آنچلوں کی حنا
چوڑیوں کی کھنک
کاکلوں کی مہک
آرزو مند سینوں کی اپنے پسینےمیں جلنے کی بو

پڑھنے والوں کے نام
وہ جو اصحابِ طبل و علم
کے دروں پر کتاب اور قلم
کا تقاضا لیے ہاتھ پھیلائے
پہنچے، مگر لوٹ کر گھر نہ آئے
وہ معصوم جو بھولپن میں
وہاں اپنے ننھے چراغوں میں لو کی لگن
لے کے پہنچے جہاں
بٹ رہے تھے، گھٹا ٹوپ، بے انت راتوں کے سائے

ان اسیروں کے نام
جن کے سینوں میں فردا کے شب تاب گوہر
جیل خانوں کی شوریدہ راتوں کی صر صر میں
جل جل کے انجم نما ہو گئے ہیں
آنے والے دنوں کے سفیروں کے نام
وہ جو خوشبوئے گل کی طرح
اپنے پیغام پر خود فدا ہو گئے ہیں
(ناتمام)

:(:(:(:(:(:(:(:(:(​
(clap)واہ بہت زبردست
 

seeker012

Senator (1k+ posts)
Re: یہ خون خاک نشیناں تھا رزقِ خاک ہوا

کوئٹہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کےجسم خاکی لوکل وینوں کی چھتوں پر رکھ کر ان کے گھروں کو پہنچائے گئے


یہ حرامتوب کے پی کے حکومت کرتی
تو اب تک حرامخور میڈیا کے گڑاتے کتے
عمران خان کے ماں باپ کے قبریں تک اکھاڑ ڈالتے


یہان کوئی سوال تک نہیں اٹھا رہا

CvoSCjBXEAAAgAF.jpg

children of lesser God
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
This is the performance of PML-N supported Baluchistan Gov !!!!! ....
Where some mid level Gov servant was caught with millions of cash from home ... where these policemen were sleeping without adequate security and with no weapons issued to them .....!!!
Shame of PML-N and shame on Baluchistan Gov ....