Eid to Hukmranoon ki Hai

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

میں نہیں کہہ رہا کہ مہنگائی نہیں ہے . مہنگائی ہے اور کمر توڑ مہنگائی ہے.... تصور سے کہیں زیادہ
بات اگر مڈل کلاس کی کریں تو آپ انار کلی یا گلبرگ مارکیٹ کا چکر لگا لیں دنکاندار روتا ہوا ملے گا کہ مہنگائی ہے، گاہک ہی نہیں، سیل نہیں ہو رہی . شہری رلتے اور بلبلاتے ہوئے ملیں گے کہ بہت مہنگائی ہے، کسی چیز کو ہاتھ نہیں پڑتا

لاکن
اگر آپ خاموشی سے کھڑے ہو کر مشاہدہ کریں تو دکاندار بیچتے بھی جائیں گے اور بک بک بھی کرتے جائیں گے . شہری خریداری کرتے بھی جائیں گے اور ٹُوں ٹُوں بھی کرتے جائیں گے اور مہنگائی کی دھائی بھی دیتے جائیں گے . بازار بھرے ہونگے اور کاروبار پانچویں گیئر میں چل رہا گا . دکاندار سے سوال کرو کہ یہ کیا؟؟ تو اسکا پھر وہی رنڈی رونا کہ گاہک نہیں
گاہک سے پوچھو تو اسکا بھی وہی جواب . لیکن جب پوچھو کہ اگر مہنگائی ہے تو یہ اتنے بڑے بڑے لفافے آپکے ہاتھوں میں کیا خالی ہیں؟؟ اس کا جواب... کیا کریں عید کا موقع ہے بچوں کے لیے خریدداری بھی تو کرنی ہے . پوچھا جائے کہ اب مہنگائی نہیں؟ اس خریداری کے لیے پیسے کہاں سے آئے؟؟ اسکا کوئی جواب نہیں . دکاندار سے پوچھو کہ ابے تُو تو کہہ رہا ہے کہ گاہک نہیں ہے تو یہ پانچ گاہکوں کو جو ٣ لاکھ کی سیل کی ہے اسکا کیا جواب ہے؟؟ آگے سے چپ . کوئی شرمندگی نہیں

مسلہ کیا ہے؟؟؟ اصل مسلہ یہ لگتا ہے کہ دکاندار کی ناجائز منافع خوری جسمیں وہ پورے سال کی کمائی کر لیتا ہے اسمیں انیس بیس کا فرق پڑ گیا ہے . جو خاتون پہلے پانچ سوٹ خرید لیتی تھی وہ اب چار خرید رہی ہے
گاہک کے اینڈ پر اس کی قوت خرید میں کچھ کمی آئی ہے اور وہ بھی کھلّی ڈلّی شاپنگ نہیں کر پا رہا
اسی لیے یہ ہاہا کار مچی ہوئی ہے

اس ساری بات سے اپنا نتیجہ آپ خود اخذ کر لیں
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
lan te charo.. tum log isi qabil ho.. rona dona krte raho or 7 lac madarchod soor fouj tumara towa marti rahe gi