ہماری نوجوان نسل کو سوچنا ہے کہ اگر بھٹو، ضیاء نواز، بینظر، مشرف، زرداری، الطاف، اسفندیار جن کو ہمارے بڑے آج تک منتخب کرتے رہے، سب بہترین لیڈرز تھے تو آج پاکستان کی حالت کا ذمہ دار کون ہے؟؟؟
اس میں سوچنے والی کیا بات ہے ، ہم سے پہلی نسل مجموعی طور پے ذمہ دار ہے اور اگر آج ہم نے تبدیلی میں اپنا حصہ نہ ڈالا تو کل ہماری نسلیں ہمیں بھی کوسیں گی