امریکہ نے ریڈ انڈینز کو مارا اور ساؤتھ افریکنُ بلیک اور ڈارک براؤن انڈینز کو کو مار رہے ہیںsouth africans issued fatwa of killing indians
لیکن سویلین انڈینز ہوں اسرائیلی ہوں یا کوئی بھی دشمن
سویلین کو مارنا ہر لحاظ سے قابل مزمت اور
Unacceptable
ہے۔ کوئی بھی مزہب کوئی بھی مزہب معاشرہ بے گناہ سویلین کو تو جنگ کی حالت میں بھی مارنے کی اجازت نہیں دیتا
اللہ ان بے گناہ انڈینز کے ساتھ ساتھ ہر بے گناہ انسان کو محفوظ رکھے
آمین