In bc ka kam kia jay politics main. Mulk ko in chutia duffers nay zaleel aur tabah kar dia hay. Apni extension kay liay constitution, laws, sab barbad kar dee hain inhon nay
ملک میں پچھلے ڈھائی سال سے عجیب الخلقت قسم کا مارشل لا نافذ ہے جس کی نظیر پاکستان جیسے عجوبے کی ستتر سالہ تاریخ میں بھی نہیں ملتی - اس دفعہ بدمعاش جرنیلی ٹولے نے تہتر کے آئین میں اپنا پیوند لگانے کی بجاۓ پورے آئین کا ہی ستر اتارنے کا پروگرام کر لیا ہے جو ہو کر ہی رہے گا چاہے کوئی کچھ بھی کر لے