Even Askari children are digusted with them.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
GfDOL9sasAA9J8m


https://twitter.com/x/status/1901200348573741331
 

carne

Chief Minister (5k+ posts)
یک خطرناک حقیقت

میں الجھن میں تھا کہ یہ ٹویٹ کروں یا نہیں - پھر ایک دوست جو ابھی ابھی لاہور سے لندن واپس آئے ہیں کہنے لگے یہ پیغام میں ضرور، ضرور دے دوں تاکے فوجی جنتا کو لوگوں ، اور خاص کر پولیس ، کے غصّے کا اندازہ ہو جائے

انکا کہنا ہے: "ہماری پولیس کے لوگ فوج کی بدمعاشی اور غنڈہ گردی سے اتنے شدید غصّے میں ہیں کہ بتا نہیں سکتا - ہمیں انتہائی ذلیل طریقے سے استعمال کیا جا رہا ہے -

ہم ان جرنیلوں کے سارے سکینڈل، انکے شراب میں دھت بچوں کے عوام سے ظلم ، انکے راتوں کے بھنگڑے اور سب کچھ جانتے ہیں - اب پانی ہمارے سر سے گزر رہا ہے -

اگر کوئی عوام کا ہجوم لاہور کینٹ کی طرف آیا تو ہم اسکو ایک ایک جرنل کے گھر کا پتہ بتا دیں گے کیونکہ زیادہ تر جرنل یہیں رہتے ہیں" -

میں نے اس پیغام کو تھوڑا سے ٹھنڈا کر کے لکھا ہے کیونکہ SHO صاحب نے کہا: "اگر کوئی عوامی یا فوجی ہجوم واگہ بارڈر کی طرف سے بھی آیا تو اسے بھی جرنیلوں کے گھر بھیج دیں گے "-

ہمارے طاقت کے نشے میں ڈوبے ہوے زمینی خدا ، عوام ، پولیس، اور خود فوجیوں کے غصّے کا اندازہ کر لیں - ایک جھٹکا آیا تو آپ کی طرف ہر ایک پتھر پھینک رہا ہوگا -​

https://twitter.com/x/status/1901100908009623629
 

Back
Top