Ex-Iranian President Ahmedi Nejad arrested

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

اس بندے نے ایران کی بینڈ بجادی اور کھوکھلی غیرت کے نعرے لگا کر ایران کو کئی دہائیاں پیچھے دھکیل دیا۔ ایران میں مذہب پرستوں کی حکومت سے ویسے بھی ایران کا بھرکس نکلا ہوا ہے۔۔ کبھی بھی کوئی مذہبی آدمی کسی بھی شعبے میں کار آمد ثابت نہیں ہوسکتا۔۔
 
باس دی بگ

Councller (250+ posts)
تاریخ کا سبق

وہ قومیں تباہ ہو گئیں جنہوں نے اپنے مولویوں کی رسی اتنی دراز کی کہ وہ مسجدوں سے نکل کر باہر گلی تک پہنچ گئے۔

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اسرائیل اور امریکہ کی سازش تھی ایران کے فسادات
کیا احمدی نژاد اسرائیلی ایجنٹ ہے؟؟

Last edited by a moderator:

منتظر

Minister (2k+ posts)
اسرائیل اور امریکہ کی سازش تھی ایران کے فسادات
کیا احمدی نژاد اسرائیلی ایجنٹ ہے؟؟

جب تک وہ صدر تھا اس نے اچھے کام کیے ہم کسی کو معصوم نہیں مانتے سواے ان ہستیوں کے جو کے آیت تطہیر کی مصداق ہیں تم اپنی بات بتاؤ یہ جو شہزادہ مکرم دوسرے شہزادوں کو جیل بند کر رہا ہے اور ٹرمپ کی آشیر باد سےاس کے بارے کیا خیال ہے اور سعودی عرب کے اسرائیل امریکہ کے ساتھ قریبی تعلقات کیوں ہیں ؟
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آیت میں کن کا ذکر ہے اس بارے میں اس فورم پر بے شمار مرتبہ بحث ہو چکی ہے. صرف حوالہ دینا ہی کافی ہے مزید بحث کی ضرورت نہیں ہے
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
آیت میں کن کا ذکر ہے اس بارے میں اس فورم پر بے شمار مرتبہ بحث ہو چکی ہے. صرف حوالہ دینا ہی کافی ہے مزید بحث کی ضرورت نہیں ہے
سر جی آپ سے اپنا دفاح تو ہو نہیں پاتا آپ دوسروں کے لیے تگ دو میں لگے رہتے ہیں آیت کو کن کے لیے نازل کیا گیا وہ ثابت شدہ ہے خود آپ کے گھر سے کوئی اور بات کریں
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
*Rumours of Ex-president Mahmoud Ahmedinejad's arrest dispelled by his lawyer.*

source (Persian):

http://www.khabaronline.ir/detail/744018/Politics/parties

This rumour was first spread by Saudi Wahabi Zionist news channel of Alarabia and further propagated by Pakistan's hypocrite paid and purchased CIA supported media, specically Jung and Ummmat news in pakustan, was immediately rejected, dismissed and refuted by iranian media including the legal representative of expresident excellency Ahmadinedjad in Tehran.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
ایران میں ہونےوالے مظاہرے کو جس طرح عالمی میڈیا دکھا رہا ہے اور جس طرح سے دوسرے ملکوں کے مظاہرے اور پرانی تصاویر دکھا رہا ہے وہ سب بے نقاب ہوگیا دیکھیے اور دکھائیں

Liberal 000

Good for your ex boss ! Bro always spell Pakistan correctly as you spell Iran

International Media always show recent videos and pics. Only some bloggers posted the old videos to expose the true face of Iranian Mullahs as I did

Anyway, why international media and free press is banned in Iran?​

پہلے تو معافی مانگو جھوٹی خبر جو تم نے لگائی احمدی نژاد والی تم کو ابھی تک شرم نہیں ای ؟ کیا تم نے کوئی خبر لگائی آج تک سعودی عرب میں شہر کے شہر تباہ کر دے آل سعود نے بحرین میں ہزاروں لوگ مارے گے ادھر کیا ہوتا ہے کیوں خاموشی ہے میں پہلے بھی کہ چکا ہوں تم لوگ لبرل کی آڑ میں کچھ اور ہو ورنہ تم کوئی نہ کوئی لنک ضرور دیتے مجھے اپنے کسی تھریڈ پر میرے بتاے گئے کسی موضوع پر تماری خاموشی ثابت کرتی ہے کے تم ہو کچھ اور
 
Kia yah khabar meny lagai hai ? This is how justice works in your beloved Islamic republic of Iran ?

When you ban media then media works on rumors. Why your beloved so called republic banned free media ?
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
Kia yah khabar meny lagai hai ? This is how justice works in your beloved Islamic republic of Iran ?

When you ban media then media works on rumors. Why your beloved so called republic banned free media ?

پھر منافقت ؟ دوسرے تھریڈ پر کس نے مجھے قوٹ کیاتھا خود دیکھو اپنی پوسٹ نمبر ١٥ آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے تمارے لیے کل کوئی پرانا لنک دینا اس فورم کا جس میں تم نے سعودی عرب بحرین میں مظالم پر تھریڈ بنایا ہو تو ؟

https://www.siasat.pk/forum/showthr...utality-of-so-called-Islamic-republic-of-Iran
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
پھر منافقت ؟ دوسرے تھریڈ پر کس نے مجھے قوٹ کیاتھا خود دیکھو اپنی پوسٹ نمبر ١٥ آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے تمارے لیے کل کوئی پرانا لنک دینا اس فورم کا جس میں تم نے سعودی عرب بحرین میں مظالم پر تھریڈ بنایا ہو تو ؟

https://www.siasat.pk/forum/showthr...utality-of-so-called-Islamic-republic-of-Iran

lol did not I congratulated you later
 
Back
Top