atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
پھر منافقت ؟ دوسرے تھریڈ پر کس نے مجھے قوٹ کیاتھا خود دیکھو اپنی پوسٹ نمبر ١٥ آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے تمارے لیے کل کوئی پرانا لنک دینا اس فورم کا جس میں تم نے سعودی عرب بحرین میں مظالم پر تھریڈ بنایا ہو تو ؟
https://www.siasat.pk/forum/showthr...utality-of-so-called-Islamic-republic-of-Iran
محترم بہت سمجھدار ہیں، جو لوہا گرم ہو اسی پر چوٹ لگاتے ہیں. سعودیہ یا بحرین پر بنے کسی تھریڈ سے اپنی دل کو ٹھنڈک پہنچانے سے پہلے اگر آپ کی نظر سے نا گزری ہوں تو کچھ گزرارشات پش خدمت ہیں. فرصت ملے تو پڑھنے کے بعد ٹھنڈے دل اور پرسکون دماغ سے سمجھنے کی کوشش کیجئے گا
السیکولر ملتہ واحدہنظریہ ہار چکا ہے