Exclusive - Siasat.pk Video on Public Feedback about Military Operation or Peace Talks??

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Siasat.pk Video on Public Feedback about Military Operation or Peace Talks??

بڑی ترقی کی ہے لوگوں نے لاہور میں

;)

ویسے مجھے خوشی ہوئی ہے لوگوں کے خیالات دیکھ کر
 
Last edited:

hkniazi

Minister (2k+ posts)
Re: Siasat.pk Video on Public Feedback about Military Operation or Peace Talks??

Very good effort. I appreciate that very much.
 
ح

حکایت جنوں

Guest
Re: Siasat.pk Video on Public Feedback about Military Operation or Peace Talks??

Sirf 3 log operation ke haq mein hain. Is video se to yehi pata chalta hai keh Media ke itne propaganda ke bawajood log muzakaraat ke haq mein hain. Mera nahi khyal keh April 2014 se pehle koi Tribal Areas mein koi barra operation ho ga. Aur Is ke baad bhi barre operation ka daar o madaar is baat per hai keh Amriki inkhila ka aaghaz hone per Afghan Taliban Pakistan Army se ta'awun per razamand hote hain ya nahi!!!
 
SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
کیا یہ ممکن ہے کہ محلےاورشہر کے جاہل غنڈے اگر محلوں اور شہروں
میں دہشتگردی دنگا فساد کرتے لفنگوں کو شہری انتظامیہ اگر پرامن رکھنے کی
تلقین کرے اور وہ دہشتگرد سوائے بندوقی زبان کے آپکی کوئی بات نہ سننے کے لئے تیار
ہوں،تو ایسی صورتحال میں پولیس اور انتظامیہ انہیں آئیے،بیٹھے،بات کرئیےاپنی
شرائط اور خواہشات بتائیے ہم آپ کی ان شرائط پر غور کریںگے۔تو میرے خیال
میں ان دہشتگردوں کا رویہ سوائے آپ کو ٹھڈے مارنے کے سواء اگر کچھ دوسرا نہ ہو تو
آپ کوفورا دین اسلام کو چھوڑ کر انکے لشکر میں شریک ہوجانا چاہئے۔ کبھی
ظلم کو امن سے زیر کرتے سنا ہے،اگر ایٹم بم امریکہ جاپان پر نہ مارتا تو
دوسری جنگ عظیم ،عظیم تر ہوجاتی اور مزید دس بیس ملین بندے اور ہضم کر
جاتی۔ مجھے شک کا گمان ہوا آپ کی مندرجہ بالا عوامی خیالات کی فلم بندی بھی
گو مشرف گو والے ٹوٹوں کی جانکر جمع بندی جیسی ہے۔مشرف کے خلاف
اجرتی صحافت کے نتائج آپ دیکھ رہے ہیں،خدارا ہزاروں سالوں والی اجرتی
اطوار چھوڑیں،نکلنا اسپین سے کچھ سیکھ لیں۔
 
L

Liberal Fascist

Guest

یہ دہشتگردی اور مذاکرات کی کوششوں پر رائے عامہ جاننے کی ایک کوشش ہی ہے لیکن عوام اِس قضیے میں براہِ راست حد درجہ فریق نہیں۔ اپنی منفرد نوعیت کے اعتبار سے یہ انتہائی سنجیدہ اور تکلیفدہ مسئلہ ہے۔ در حقیقت اِن دھماکوں کے متاثرین وہ چالیس ہزار پاکستانی فیملیز ہیں جِنکے پیارے لوتھڑوں میں دفنائے گئے اور دفنانے سے پہلے جنہیں ڈبڈبائی آنکھوں کے سامنے اندھیرے لیے کپکپاتے ہاتھوں کیساتھ زندہ مُردہ جلے کٹے انسانوں کے ڈھیر سے اپنے بیٹوں بھائیوں کی لاشوں کے اعضاء سمیٹنے کی قیامت سے گُزرنا پڑا۔ اگر مذاکرات پر رائے معلوُم کرنا ہے تو لوہے کا کلیجہ لاؤ اور اُن شہدا کے ماں، باپ، بہنوں اور یتیم بچوں سے پوچھو کہ حکوُمت آپکے پیاروں کے قاتلین سے سودے بازی کرنے کیلئے مری جاتی ہے، آپکی رائے کیا ہے؟ جواب پا کر اگر مذاکرات کرنے کیلئے سلامت بچ جاؤ تو سؤروں کیساتھ شوقِ گفتگو پورا کر لینا ورنہ ہلدی مِلا دودھ پینے سے شوق تو شایدکم نہ ہو لیکن سوجن ضرورکم ہو جائیگی۔

جو لوگ اپنے بچے کے رخسار پر چانٹے کا نشان دیکھ کر ڈُز ڈُز خُر خُر پھنکارتے مارنے والے کے خاندان کا نشان مٹا دیتے ہیں دوسروں کی لاشوں پر مذاکرات کر لو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مذاکرات کر لو کی صدائیں لگاتے پھرتے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:
mera bus itna sa kehna hay phir jo jailon may chor and qaatil hain unay b muzzakraat ki dawat deni chahiyay uno nay b kisi maukaf k tehat jurm kiay hotay koi ghareeb to kisi nay badla lenay k liay etc ect....... muzaakrat ka us say poocho jis ka dehshat gardi may koi mara ho it's so easy to say :) kr lo muzaakrat
 
khurram_id

MPA (400+ posts)

یہ دہشتگردی اور مذاکرات کی کوششوں پر رائے عامہ جاننے کی ایک کوشش ہی ہے لیکن عوام اِس قضیے میں براہِ راست حد درجہ فریق نہیں۔ اپنی منفرد نوعیت کے اعتبار سے یہ انتہائی سنجیدہ اور تکلیفدہ مسئلہ ہے۔ در حقیقت اِن دھماکوں کے متاثرین وہ چالیس ہزار پاکستانی فیملیز ہیں جِنکے پیارے لوتھڑوں میں دفنائے گئے اور دفنانے سے پہلے جنہیں ڈبڈبائی آنکھوں کے سامنے اندھیرے لیے کپکپاتے ہاتھوں کیساتھ زندہ مُردہ جلے کٹے انسانوں کے ڈھیر سے اپنے بیٹوں بھائیوں کی لاشوں کے اعضاء سمیٹنے کی قیامت سے گُزرنا پڑا۔ اگر مذاکرات پر رائے معلوُم کرنا ہے تو لوہے کا کلیجہ لاؤ اور اُن شہدا کے ماں، باپ، بہنوں اور یتیم بچوں سے پوچھو کہ حکوُمت آپکے پیاروں کے قاتلین سے سودے بازی کرنے کیلئے مری جاتی ہے، آپکی رائے کیا ہے؟ جواب پا کر اگر مذاکرات کرنے کیلئے سلامت بچ جاؤ تو سؤروں کیساتھ شوقِ گفتگو پورا کر لینا ورنہ ہلدی مِلا دودھ پینے سے شوق تو شایدکم نہ ہو لیکن سوجن ضرورکم ہو جائیگی۔

جو لوگ اپنے بچے کے رخسار پر چانٹے کا نشان دیکھ کر ڈُز ڈُز خُر خُر پھنکارتے مارنے والے کے خاندان کا نشان مٹا دیتے ہیں دوسروں کی لاشوں پر مذاکرات کر لو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مذاکرات کر لو کی صدائیں لگاتے پھرتے ہیں۔
Agr Ap ki daleel man li jay or drone sy marne wale or American or Musharaf ky hatho mrne walo k rishtadaro sy b interview kiye jay or Dhamako m marne wali pakistani awm ki b ray suni jay to yaqeen kry her Akal mand admi muzakrat ko he pehly tarjeh dy ga kyo k dono tarf marne wale insaan he hy.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اسی طرح کا ایک انٹرویوں لاھور کی بجائے ذرا پشاور یا کے پی بھی کردو پھر مسلے کا صحیح ادراک ھوگا۔

ویسے اسمیں بھی کافی لوگوں نے مذاکرات کا کہا اس پر بھی فسادی لبرلز سکتے میں ھیں
 
Last edited:

rmunir

Minister (2k+ posts)
Nice job keep it up. A small suggestion When you ask people for their opinion in a program then show a percentage in the end how many people were in the favour and how many were against it. Just like polls that you do on your website.