Exclusive: Some Leaked Pages Of Reham Khan Book

Mr Vote

Politcal Worker (100+ posts)
Reham Khan is very intelligent.

She achieved global promotion of her book without even exiting from home !

or should I say Thank You Youthio !

De64qdQWAAAmooH.jpg
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
اصل چ تو وہ ہیں جو ریحام خان کے اس جھوٹے چوں چوں کے مربعے کو سچ سمجھ کر ہنہنا رہے ہیں
Aur jo youthiey aur PTI leadership isko saach samjh ke media pe randi rona daal rahi hai! Is logic se woh bho tu C huay?
 
shami11

Minister (2k+ posts)
‏ایک رات عمران بہت جوش میں آئےاور بولےدروازہ، لائٹ، کھڑکی بند کرکے میرےپاس آؤ، مجھےشرم آئی، سوچا شاید آج کوئی اچھا حکیم ملا ہے کمرےمیں مکمل اندھیرا تھا دل دھڑک رہاتھا انہوں نےمیرا ہاتھ پکڑا، اور بولے یہ دیکھو میری نئی گھڑی اندھیرے میں بھی اس میں ٹائم نظر آتا ہے صفحہ نمبر 263
 
shami11

Minister (2k+ posts)
جو بھی ہے ، ریہام خان کی آنے والی کتاب نے کافی لوگوں کی نیندیں اڑا دی ہیں ، ظاہر ہے اس میں تمام باتیں سچ نہی ہو نگی ، کتاب میں دوسروں کے بارے میں رائے ان کا اپنا ذاتی مشاہدہ ہو سکتا ہے ٠ ایسی بات جو انہوں نے دوسروں سے کہی ، سنی اور دیکھی ان میں کچھ پر یقین کیا جا سکتا ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Aur jo youthiey aur PTI leadership isko saach samjh ke media pe randi rona daal rahi hai! Is logic se woh bho tu C huay?

اصل چ تو وہ ہیں جو ریحام خان کے اس جھوٹے چوں چوں کے مربعے کو سچ سمجھ کر ہنہنا رہے ہیں

یہ ہے تیرا آئ کیو لیول ..... تیری ڈگری بھی قطری ہی ہو گی اس حساب سے

دوبارہ پڑھ اگلا کہہ رہا ہے کے جو پٹواری اور تیرے جیسے کھوتے اس کتاب کے "مندرجات " پر
گھاس چر رہے ہیں ان کے چ ہونے میں کوئی شک و شبہ نہیں .... اور تو مزید رینک رہا ہے

کتاب کی تردید تو خود پٹواریوں کی باجی نہیں کر رہی تجھے ساری ہمجھ آ گئی
 
Qatri ho ley patwari ya zaradri sab aik hi hain, chawalia teri logic bhi bharey ke tatoo wali hai teri aqal ki tarah. Boot polishi wadey darjay ka
 
Aamir Shehzad

Councller (250+ posts)
"کمرہ گلاب کے پھولوں سے مہک رہا تھا۔ میں لباس عروسی میں ملبوس شرم و حیا کی چادر اوڑھے انتظار میں بیٹھی تھی۔۔۔!! پچھلی کئی راتوں سے میں اِن لمحات کے انتظار میں صحیح سے سو بھی نہیں سکی تھی۔ اور پھر ہلکی سی آہٹ کے ساتھ دروازہ کھلنے کی آواز آئی۔۔ چرررررررر۔۔ میں تبھی سمجھ گئی خان صاحب دروازوں کو بھی تیل نہیں لگاتے ۔( تجربہ بھی کوئی چیز ہوتا ہے). دل میں ایک درد کا احساس جاگا (جو دل کا درد یقیناً نہیں تھا). خان صاحب آہستہ سے چلتے ہوئے میرے قریب آئے۔۔ میں شرم سے سہم گئی۔۔۔۔۔۔۔۔ ریحام خان کی کتاب سے اقتباس۔۔ پوری سٹوری کے لئے کتاب خرید کر پڑھیں ۔ شکریہ :p
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Qatri ho ley patwari ya zaradri sab aik hi hain, chawalia teri logic bhi bharey ke tatoo wali hai teri aqal ki tarah. Boot polishi wadey darjay ka

مبارک ہو آپ "چ" ہیں .... جس کی تصدیق آپ نے خود کر دی پوسٹ #٤٢ پر
اور

چ سے بحث کرنا لا حاصل