Facebook 2 Javed Chaudhry

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
1101226674-1.jpg

1101226674-2.gif
 

madeeha62

Councller (250+ posts)
column full of observations about the "doubts and its dangers" what didnt you conclude your column with a suggestion? add another para with some concluding remarks suggesting something.
 
یہ بندہ سمجھتا ھے یہ کوئی بہت بڑا لکھاری ھے۔ فیس بک پر فینز کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اس کے پیچھے ھے۔ یہی حال مشرف کا ھے۔ ان لوگوں نے فیس بک کو ھی عام عوام سمجھہ لیا ھے۔ فیس بک پر تو ایک لوگ صرف تعداد بڑھانے کے لئے ایک دوسرے کو ایڈ کرتے ھیں۔ اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو یہ شکی مذاج سمجھتا ھے۔
فیس بک پر آج تک اس نے نہ تو اپنے پلاٹوں کے بارے جواب دیا نہ ھی ان تصویروں کے بارے جو انٹرنیٹ پر گردش میں ھیں اور وہ چبھتے سوال پوچھہ رھی ھیں جس سے یہ آنکھیں چوراتا ھے اور ان کو شکی مذاج کہتا ھے۔ آپ اس کی ٹائی اور کوٹ دیکھیں۔ یہ غریبوں کالم لکھہ کر پیسے کماتے ھیں۔ لاکھوں کمانے والے یہ نام نہاد اینکرز کوئی ٹرسٹ ھی بنادیں جس سے غریبوں کی کچھہ مدد ھو جائے۔ سرکاری حج، پلاٹ اور اندر کھاتے تحفے وصول کرنے والے یہ دو نمبر لکھاری پتہ نہی کس کی آنکھوں میں دھول جھونک رھے ھیں۔
اندر سے یہ ڈرپوک ھیں اور انقلاب کی کہانیاں سناتے ھیں۔ آج تک اس نے کراچی ٹارگٹ کلنگ پر پروگرام کیوں نہی کیا۔ اگر پاکستان میں سب سے زیادہ حالات خراب ھیں تو کراچی ھے۔ اس پر بات کرت ھوئے یہ ڈرتے ھیں۔ ان حالات کی ذمیدار ایم کیو ایم کو ایک مظلوم بنا کر پیش کیا جاتا ھے۔

اس نے ایک دن چودھری شجاعت محبت نامہ کالم لکھا۔ اس دن سے مجھے اس سے نفرت ھو گئی۔ ھر سال یہ یورپ چھٹیاں گزانے جاتا ھے۔ لیکن عوام کی غربت کا درد ھے کلم کی سیاھی بن گیا ھے۔
حج سکینڈل میں حامد کازمی کے حق میں اس لئے کالم لکھا کہ اس کا بریلوی بھائی تھا۔

یہ وہ شخص ھے جس نے فیس بک جوائن کرنے سے پہلے اس کے خلاف کالم لکھا۔ لوگوں سے کہا کہ فیس بک چھوڑ دیں کہ اس پر نبی پاک صلی اللہ کے خلا ف پیج بنا ھے۔ یہ سب دو نمبر لوگ ھیں۔