FAUJI FOUNDATION : Biggest Obstacle in Agricultural Progress in Pakistan

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ہم نے اپنی ایگریکلچر سسٹم میں بہتری لانی ہے تو چائنا والوں کا زرعی سسٹم اپنانا ہو گا تبھی جا کر ہم ترقی کر سکتے۔۔مگر افسوس اس پر کام کرے گا کون وہ جو اپنے مفاد کی خاطر اس ملک کا بیڑا غرق کر رہے اور کسان کو اس کی روزی روٹی سے محروم کر رہے
https://twitter.com/x/status/1787662715625865518