focus on Punjab elections (پنجاب پر توجہ)

tempting

Councller (250+ posts)
مسلم لیگ ن کی باریک واردات اور کوشش یہی ہوگی کہ جعلی ٹھپے لگا کر گنتیاں برابر کی جائیں اور پنجاب کی حکومت پر توجہ کی جائے کیونکہ پنجاب پاکستان کا ۶۰ فی صد ہے اور پنجاب کا وزیراعلی وزیراعظم سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔،یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ تحریک انصاف ۵۰ قومی سیٹیں پنجاب سے ہروائی گئی ہو ، لیکن ۱۰۰ صوبائی سیٹیں نہ ہروائی گئی ہوں اس لئے سوشل میڈیا اور کارکنوں سے گزارش ہے کہ پنجاب پر توجہ مرکوز کریں ورنہ بہتر ہے اپوزیشن میں بیٹھیں
 
Democratics

MPA (400+ posts)

GF_OtuxWsAAeB8P
 
Citizen X

President (40k+ posts)
مسلم لیگ ن کی باریک واردات اور کوشش یہی ہوگی کہ جعلی ٹھپے لگا کر گنتیاں برابر کی جائیں اور پنجاب کی حکومت پر توجہ کی جائے کیونکہ پنجاب پاکستان کا ۶۰ فی صد ہے اور پنجاب کا وزیراعلی وزیراعظم سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔،یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ تحریک انصاف ۵۰ قومی سیٹیں پنجاب سے ہروائی گئی ہو ، لیکن ۱۰۰ صوبائی سیٹیں نہ ہروائی گئی ہوں اس لئے سوشل میڈیا اور کارکنوں سے گزارش ہے کہ پنجاب پر توجہ مرکوز کریں ورنہ بہتر ہے اپوزیشن میں بیٹھیں
Aap ko kiss ne kaha? achay khasay Punjab se MPA candidates hai jin ke pass verified form 45s hain aur who bhi zor laga rahay hai. Watch Imran Riaz Khans last Vlog in this matter.