Form 45 - Google Drive repository

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
تم نے الکٹرانک ووٹنگ مشین ختم کی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے اوورسیز کے کروڑ ووٹ ختم کر دیے، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے اس کے بڑے راہنماؤں سے جبری پریس کانفرنسز کروا کر پارٹی چھڑوا دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے اس کی پارٹی کے اندر سے نئی متوازی پارٹی کھڑی کر دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے چیئرمین اور وائس چیئرمین کو جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے چھپا دیا، اس نے کہ میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے اس کے کئی مقبول راہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کروا دیے، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے اس کی پارٹی پہ الیکشن لڑنے پہ ہی پہ پابندی لگا دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے اس کے آزاد امیدوراں کو رنگ برنگے نشانات دے دیے، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے اس کے حمایتی امیدواروں کی الیکشن کمپین پہ پابندی لگا دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے الیکشن کے متعلق اور آزاد امیدواروں کو خریدنے کے متعلق کنفیوژن پھیلائی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے آر ٹی ایس سسٹم کے بجائے وہی پرچیوں والا نظام نافذ کیا، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

تم نے الیکشن پروسس کو مذاق بنا دیا، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا،

اس کے بازو باندھ دیے گئے، پاؤں میں ہتھکڑیاں ڈال
دی گئیں، پارٹی توڑ دی گئی، الیکشن سے باہر نکال دیا گیا لیکن وہ کال کوٹھری میں بیٹھ کر بھی ہمت نہیں ہارا۔
اس نے وکلاء کو پارٹی سونپ دی، اس نے انڈر 19 ٹیم کو تمام جماعتوں کے مقابلے میں اتار دیا،
وہ رنگ برنگے نشانات کے ساتھ لڑا، بغیر کمپین کے لڑا،
پرچی سسٹم میں لڑا اور دو تہائی اکثریت لے گیا۔
فارم 45 کے مطابق اس نے 180 سیٹیں جیت لی ہیں۔ اب تم کاغذی کاروائی کرتے پھرو یا عدالتوں
پہ دباؤ ڈالنے کی کوشش کرو،
وہ جیت چکا ہے۔
اس نے جیل کے اندر بیٹھ کر اس نظام کو روندھ ڈالا، جیل
کے اندر سے نظام دین کی چیخیں نکلوا دیں، جیل کے اندر سے تمام پارٹیوں کو عبرتناک شکست دے دی۔
اب تم اپنی ہزیمت
ختم کرنے کےلئے جعلی فارم 47 جاری کرو یا بھگوڑے سے وکٹری سپیچ کرواؤ، تمہاری شکست و ہزیمت
اب پتھر پہ لکیر بن چکی ہے
۔ تمہاری پتلونیں آج سربازار ٹنگی ہوئی ہیں۔ تم نے 1971 سے بھی بڑی ہزیمت سمیٹی ہے،
تم نے 1971 سے زیادہ نفرت سمیٹی ہے ، تم نے 1971 سے زیادہ ذلت سمیٹی ہے۔

تم شکست خوردہ ہو، تم کمزور ہو ، تم بزدل ہو، تم ڈرپوک
ہو۔ اب تمہارے پاس اس نظام پہ قابض رہنے کا کوئی
ہتکھنڈا باقی نہیں رہا۔ تمہارا قبضہ ختم ہوا ، وہ سامنے بیرک دیکھو اور وہاں جاکر
وہ کام کرو جس
کے لئے تمہیں بھرتی کیا گیا ہے ملکی سرحدوں کی حفاظت کرو وہ کام کرو جسکی کی لئے تمہیں اربوں ڈالر اس غریب
عوام کا پیٹ کاٹ
کر دیا جاتا ہے وہ کام بھی تم ڈھنگ سے نہیں کر سکتے اسکی جگہ تم
نے ترانوے ہزار پتلونیں اتار کر عبرتناک ذلت ناک شرمناک شکست کھائی
اور ملک توڑ دیا!!!
لعنت ہے ایسے بزدل محافظ پر لاکھ بار لعنت آج تک کوئی جنگ تم جیتے نہیں
اور الیکشن تم ہارے نہیں اسی کو نامردی اور نطفہ حرامی ملک قوم اور فوجی شہدا سے غداری کہتے ہیں