Dr Adam Prime Minister (20k+ posts) Feb 21, 2025 #2 صدر عارف علوی نے پی ٹی آئی کا مقدمہ یہاں امریکہ میں ہر لیول پر بڑے مدلل انداز میں پیش کیا ہے . خاص طور پر کانگریس مینز اور سینیٹرز سے جو ملاقاتیں کی ہیں انشااللہ انکے مثبت نتائج جلد آنا شروع ہو جائیں گے
صدر عارف علوی نے پی ٹی آئی کا مقدمہ یہاں امریکہ میں ہر لیول پر بڑے مدلل انداز میں پیش کیا ہے . خاص طور پر کانگریس مینز اور سینیٹرز سے جو ملاقاتیں کی ہیں انشااللہ انکے مثبت نتائج جلد آنا شروع ہو جائیں گے