یہ تجزیہ یا خبر نہیں دیتے یہ دراصل اپنی خواہش بتا رہے ہیں یا جرنیلوں کئ خواہش
لیکن پیرنی کو جانشیں بنانے سے بہتر ہے بزدار یا پھر کسٹم انسپکٹر مانیکے کو ہئ جانشیں بنا دو کراؤن پرنس بنا دو اس پھکی سے بہت زیادہ اس دائمی مرض میں افاقہ ہوگا
لیکن ایسا سوچنے والوں کے لئے
ایک ہی محاورہ کافی ہے
او دن ڈبا جدوں گھوڑی چڑھیا کبا