Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

nonamina

Minister (2k+ posts)
Re: Salute to nawaz sharif....

قادری مارچ میں شرکت کے لیے گیا تھا کنٹینر میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے واپس آگیا

تم جیسے بزدل لوگ کبھی انقلاب نہیں لا سکتے . بس سردی سے ڈر گئے
 
nonamina

Minister (2k+ posts)
Re: Salute to nawaz sharif....

For God's sake open your eyes and dont vote for these looter and jahil type of people. look at the condition of the country , and these looters are getting their knives sharpen again to cut our throats.... wake up people ....
 
asmirza

Senator (1k+ posts)
Re: Salute to nawaz sharif....

قادری مارچ میں شرکت کے لیے گیا تھا کنٹینر میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے واپس آگیا
قادری صاحب نے تومال اکٹھا کیا
تمھیں کیا ملا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Salute to nawaz sharif....

تم جیسے بزدل لوگ کبھی انقلاب نہیں لا سکتے . بس سردی سے ڈر گئے
سردی سے نہیں ڈرا قادری کی نڈر طبعیت سے ڈر گیا تھا کہیں مروا ہی نہ دے (buribaat)
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Jokes / SMS Thread

90.gif
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Jokes / SMS Thread

تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو پروپوز کیا
پہلا : میں تمہارے لئے چاند تارے توڑ کے لا سکتا ہوں
لڑکی : پرانا ڈائلاگ ہے
دوسرا : میں دنیا جہاں کی چیزیں تمہارے قدموں پے نچھاور کر دوں گا
لڑکی : ایسے تو بہت ہیں میرے چاہنے والے
تیسرا : میں روز تمھیں گاڑی میں سی این جی بھروا کے دوں گا
لڑکی : (آنسو بھری آنکھوں کے ساتھ ) پاگل اتنا چاہتے ہو مجھے
 
[hilar][hilar][hilar][hilar]good one
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: Election Commision Alloted !!!

PPP......................................BURQA......................MUNH
170px-Burqa_IMG_1127.jpg
CHUPANE KE LIYE(bigsmile)
 
Last edited: