Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)
Re: Chalo Caption Khailain !!!

zra imagine kro ky bndy ki jeans kerosene ya petrol mein soak kee hti,[hilar][hilar]
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
Re: Chalo Caption Khailain !!!

اسکا سہی عنوان تو یہی ہو سکتا ہے .. کریلے کی گرمی
 

Angry Bird

Councller (250+ posts)
Caption this..........

1044097_647614418599707_1343035254_n.jpg
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Caption this..........

سابقہ گنجا چھوٹے رنگباز سے،،کروڑوں بکریوں(ووٹرز) کا ریوڑ مل گیا ھے روز انکو چھری پھیریں گے پانچ سال اب چرغے کی دیگیں ھی اتریں گی۔
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
دوسروں کو نصيحت ----- خود مياں فضيحت

[h=5]دوسروں کو نصيحت ----- خود مياں فضيحت

جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کررہا تھا کہ اچانک قریب سے چوہا گذرا اور بولا: او چیتے ! زندگی بہت خوبصورت ہے ۔ نشہ چھوڑو زندگی سے پیار کرو۔ اتنا خوبصورت جنگل ہے چلو گھومتے پھرتے ہیں۔ انجوائے کرتے ہیں"
چیتے کو چوہے کی بات اچھی لگی ۔ وہ چرس چھوڑ کر ساتھ ہولیا۔
تھوڑی آگے جا کر ایک ہاتھی شراب کی بوتل کھولنے کی کوشش کررہا تھا ۔
چوہا پھر بولا :" او انکل ہاتھی ! زندگی بہت خوبصورت ہے۔ زندگی سے پیار کرو۔ خوبصورت جنگل ہے چلو گھومتے پھرتے ہیں سیر کرتے ہیں "۔ ہاتھی کو چوہے کی بات بھا گئی اور وہ بھی ساتھ چل پڑا ۔
آگے جاکر دیکھا کہ شیر ہیروئن کی پڑی ہاتھ میں اٹھائے نشہ کرنے کی تیاری کررہا ہے۔
چوہا اسکے پاس بھی گیا اور بولا:" او جنگل کے بادشاہ۔ زندگی بہت خوبصورت ہے۔ یوں برباد مت کرو۔ زندگی سے پیار کرو ۔ چلو جنگل کی سیر کرتے ہیں "
شیر نے چوہے کو غصے سے دیکھا اور زور سے ایک تھپڑ رسید کیا۔
ہاتھی اور چیتا حیران ہوئے اور پوچھا ۔" شیر صاحب۔ چوہے نے تو اچھی بات کی ہے۔ تھپڑ کیوں مارا اسے؟"
شیر بولا " یہ خبیث کل بھی بھنگ کا نشہ کرکے آیا اور یہی بات کرکے مجھے 5 گھنٹے فضول گھماتا رہا"

!!! مولا خوش رکھےسيريز !!!

@muhammad shan
[/h]
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: What would you choose?

طافو کی حالت آجکل ایسی ہی ہے نہ برطانیہ میں رہ سکتا ہے نہ پاکستان میں
 

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Re: What would you choose?

طافو کی حالت آجکل ایسی ہی ہے نہ برطانیہ میں رہ سکتا ہے نہ پاکستان میں

All he can do now is go back to Delhi and start the movement for Dehli Azadi.
 
Re: What would you choose?

آگ سے بچنے کے لئے انسان دس منزلہ عمارت سے کود کر مرنے کو ترجع دے گا۔
آگ کی تکلیف سے برتر کوئی تکلیف نہی ۔
اسی لئے رب نے انسان کو دوزخ کی آک سے بار بار ڈرایا ہے ۔
آگ کا عذاب
 

Safarmai

MPA (400+ posts)
Re: What would you choose?

I was in the course where they teach us what to do in case of fire. fireman told us ....people don't need to jump, first priority is to get people out with lift stairs from window or balcany. they just keep this, in case someone fell down.
but countries where there are no proper firetrucks, luckily they have these to jump on , people should jump
 

Back
Top