Re: چند لمحوں میں گھر غائب ہو گیا
یہ تو ایسے غائب ہوا جیسے نواز کے سر کے بال
:lol:
زخم برگرؤن کا ہرا رہ گیا
کہ دھرنا دھرے کا دھرا رہ گیا
نہ اٹھنی تھی نہ اٹھی ایمپایر کی انگلی
کپتان کنٹینر پر اکیلا کھڑا رہ گیا
کہ دھرنا دھرے کا دھرا رہ گیا
نہ اٹھنی تھی نہ اٹھی ایمپایر کی انگلی
کپتان کنٹینر پر اکیلا کھڑا رہ گیا