نبی کریم صل الله علیہ وسلم کے صاحبزادے ابراہیم وفات پا گئے تو سورج گرہن لگ گیا ، جس پر لوگوں نے کہا یہ الله کی ناراضی کا اظہار ہے تو نبی کریم صل الله علیہ وسلم غصّے میں آ گئے اور مسلمانوں کے مجمع سے خطبہ کے دوران میں فرمایا: ان الشمس والقمر آیات من آیات اللہ لا تخسفان الموت احد ولا لحیاتہ! فاذا رایتم ذالک فافزعوا الی ذکر اللہ بالصلوٰۃ!
یہ سورج اور چاند بھی ہستی باری تعالیٰ کے دلائل میں سے دو ثبوت ہیں۔ انہیں کسی کی موت یا زندگی پر گرہن کیوں لگنے لگا! البتہ گرہن کے موقع پر اے مسلمانو! ادائے نماز سے اللہ کی یاد تازہ کیا کرو۔
اور یہ بے غیرت اذان کے وقت یہاں آکر جھوٹی پوسٹیں مار رہا ہے انڈیانا امریکہ کے واقعہ پر اسلام، اللہ اور اذان یاد آگئی ۔۔جہاں نہ اسلام ہے نہ اذان اور سعودی عرب جہاں ہر وقت اذانین ہوتی ہیں وہاں ہر سال کتے کی طرح مرنے والوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟