Re: Nawaz Sharif will sell SARYA on MALL ROAD: A Q KHAN
اب ظاہر ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر قدیر کو چھوڑ کر ہم حنیف عباسی کی چاوں چاوں پر تو یقین نہیں کرسکتے۔ یہی سوچنا چاہیے احسن اقبال اور خواجہ سعد رفیق کو کہ ابھی بھی وقت ہے نواز سے اختلاف کرنے کا۔ ورنہ اس بات میں کوئی شک نہیں رہے گا کہ جس طرح زرداری کو ڈھیل دینے سے نواز دلوں سے اتر گیا ہے اسی طرح نواز کی ہمائت کرنے سا آپ بھی دل سے اتر سکتے ہیں۔ ابھی تک احسن اقبال اورخواجہ سعد رفیق جیسے لوگوں کی کچھ نہ کچھ عزت اسلیے باقی ہے کیونکہ انہوں نے عمران خان پر کوئی زاتی حملہ نہیں کیا۔ جس دن ان کی زبانیں بھی حنیف عباسی کی طرح چلنے لگیں اسی دن یہ اپنا انجام بھی دیکھ لیں گے۔