Gen Faiz Hameed Innocent- Final Report

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
یہی فائدہ ہے پنجابی ہونے کا- اگر پنجابی نا ہو تو آرٹیکل ۶ کو آدھا کر کے لگایا جاتا ہے- اللّٰہ حافظ پاکستان
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
یہی فائدہ ہے پنجابی ہونے کا- اگر پنجابی نا ہو تو آرٹیکل ۶ کو آدھا کر کے لگایا جاتا ہے- اللّٰہ حافظ پاکستان
مگر بہاولنگر پولیس کو پنجابی ہونے کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
یہی فائدہ ہے پنجابی ہونے کا- اگر پنجابی نا ہو تو آرٹیکل ۶ کو آدھا کر کے لگایا جاتا ہے- اللّٰہ حافظ پاکستان
بابو اب پنجابی پنجابی کو کھاے گا- گندے کھیل کا الجب برا ہوتا ہے-آج پنجاب میں دنیا کی نچلی درجے کا ہر جرم ہو رہا ہے- پنجاب کی ایرہوسٹیس کینیڈا میں غائب ہو رہی ہیں- زیادہ تر کمرشل ادارے پاکستانی بینک کو بلیک لسٹ کیے ہوئے ہیں- نیپال بھٹان کی کرنسی منظور لیکن پاکیدتانی روپایا ردّیپ کے ٹوکرے میں پھینک دیا جاتا ہے
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
مگر بہاولنگر پولیس کو پنجابی ہونے کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا
یہ شحص جس کا فالور ہے اسی کی طرح اس کی پقری زندگی صوبائی تعصب میں گزر جائے گی کبھی بھی کوئی بھی کام ہو اس کے کمنٹ میں پنجاب پنجاب بس یہ ہی ہو گا اسے کوئی عقل دے کے خرام خور چاہے پنجابی ہو سندھی ہو بلوچی ہو مہاجر ہو یاں پٹھان وہ خرام خور ہی رہے گا اسے ساری دنیا کی برائی صرف پنجاب اور پنجابیوں میں نظر آتی ہے
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
زرداری پنجابی ہے اس لیے اتنی لوٹ مار کرنے کے باوجود دوبارہ صدر بن گیا ایم کیو ایم والے پنجابی ہی تو ہیں اسی لیے تو بغیر ووٹ لیے پارلیمنٹ میں اتنی سیٹوں کے ساتھ پہنچ گئے
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
یہ شحص جس کا فالور ہے اسی کی طرح اس کی پقری زندگی صوبائی تعصب میں گزر جائے گی کبھی بھی کوئی بھی کام ہو اس کے کمنٹ میں پنجاب پنجاب بس یہ ہی ہو گا اسے کوئی عقل دے کے خرام خور چاہے پنجابی ہو سندھی ہو بلوچی ہو مہاجر ہو یاں پٹھان وہ خرام خور ہی رہے گا اسے ساری دنیا کی برائی صرف پنجاب اور پنجابیوں میں نظر آتی ہے
یہ بات
ویڈیو میں پیسےتقسیم کر رہا تھا ، کمیشن کونظر نہیں آ یا کہ رہا رہا واپسی کے کرایہ دی رہا تھایارو کتنا دھول جھوکو گے۔ پاکستان پے رہم کرو اگر ہو سکے جسکا کوئی امکان نہیں؟
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
زرداری پنجابی ہے اس لیے اتنی لوٹ مار کرنے کے باوجود دوبارہ صدر بن گیا ایم کیو ایم والے پنجابی ہی تو ہیں اسی لیے تو بغیر ووٹ لیے پارلیمنٹ میں اتنی سیٹوں کے ساتھ پہنچ گئے
زرداری اور یہ پنجابی ام قو ام ہے- یا بلوچستان کی پنجابی باپ ہے یا کے پی کے کی حکومت ہے یہ پنجابیوں کی توسیع منصوبہ ہے-
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
اب یہ رپورٹ ایزی پیسہ بھی مسترد کرے گا نا پَی ٹی آئی ، نا پیپی، نا نواجو نا کراچی کے رینجر ام کیو ام نا مولانا مٹی پاؤ روٹی شوٹی کھاؤ
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
یہ بات
ویڈیو میں پیسےتقسیم کر رہا تھا ، کمیشن کونظر نہیں آ یا کہ رہا رہا واپسی کے کرایہ دی رہا تھایارو کتنا دھول جھوکو گے۔ پاکستان پے رہم کرو اگر ہو سکے جسکا کوئی امکان نہیں؟
او خدا کے بندے اللّٰہ ہی تمہیں ہدایت دے میں نے کب یہ کہا ہے کے کمیشن کی رپوٹ درست ہے بلاں بلاں ،جنرل کا تعلق کسی بھی صوبے سے ہوتا اُس کچھ نہیں کہنا تھا کسی بھی کمیشن نے یہ ہی تو مسلہ ہے پاکستان کا ایک کرپٹ جنرل اور ایک آپ جیسے صوبایت اور قومیت پرست لوگ جو پاکستان کو ترقی نہیں کرنے دیں گے کبھی بھی ہر بات میں پنجابی پنجابی بس کوئی فوبیا ہے آپ کو پنجاب کے نام سے🤨
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
میری ان تمام چھوٹے اور کم عقل نام نہاد تجزیہ نگاروں سے گزارش ہے کہ صوبائی تعصب سے اجتناب کریں ملکی غدار کرپٹ منی لانڈرر بے نامی اکاؤنٹ اور بے نامی جائدادوں والے فرعون اور نمرود کی اولادیں سارے پاکستان میں موجود ہیں جہاں جس کا مکو فٹ ہو جاتا ہے وہ فائدہ اٹھاتا ہے اسلیئے ان سب ناسوروں کو ختم کرنے کے لیئے ساری عوام کو ان کے خلاف گلی محلے قصبوں شہروں میں جدوجہد کرنا ہو گی اور اگر ہم آپس میں ہی الجھتے رہے تو ان سے نجات قیامت تک نہیں مل سکے بقول ایک ٹک ٹاکر جاہل اور نالائق نام نہاد سیاسی لیڈر کے کہ اگر عوام کو اچھی تعلیم صحت اور روزگار مل گیا تو ہمارے جوتے کون سیدھے کرے گا اور ایک دوسرے بندے کے بقول ہمارا لیڈر قبر میں بیٹھ کر حکومتیں بنات اور گراتا ہے اور جو سب سے طاقتور ہے وہ عوام کو بلڈی سویلین کہہ کر خاموش کروا دیتے ہیں