Re: Pakistani girl, 16, -burnt alive- for helping couple to elope- POLICE STATEMENT ISSUED IT WAS NOT JIRGA
صحافی نصرت جاوید نے ایک خبر یہ سنا دی ہے کہ متاثرہ لڑکی کا خاندان اس معاملے میں صلح پر راضی ہونے کے امکانات ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو عمران خان اور پرویز خٹک کو خود میدان میں آنا ہوگا اور مجرموں کو سزا دینا ہوگی ورنہ میں چیف جسٹس آف پاکستان سے مؤدبانہ گذارش کرتا ہوں کو مجرموں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے