"God will give me victory " The Lion of Punjshir

abduloz

Politcal Worker (100+ posts)
Salam everyone.

I think, if these groups keep fighting against each other as the time move on and if they built up some resistance Against these taliban then I am sure there will be on going civil war carry on and then some external powers will jump in again in this war one will be supporting taliban and other will start supporting this group. Here we go, so be ready for another civil war if this group hasn't used their brain and sit down with these mullahs to sort it out.

Otherwise good luck taliban and these cockcroches they were hiding in their cave's as soon as these forces left both group came out one occupied the country and other is ready to fight against them.

Carry on Afghani Nation you guys don't have brain.

Very bad luck to the poor public suffering and suffering
 
Hunter_

MPA (400+ posts)

چیونٹی کو جب موت آتی ہے تو اس کو پر نکل آتے

اس خبر پر اتنا تبصرہ ہی کافی ہے
lolz ain sy koi poochay 20 saal sy kon c vicotory bana rahay thay when the whole world was supporting them NATA INDIA US AUSTRALIA CANADA ETC ETC ETC
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
برادر
ایں چیست
?
پکوڑا تلیست ۔۔۔۔۔۔
?

پہلے کلپ میں کسی نے بھی فارسی میں طالبان کا نام نہیں لیا، لیکن اس کے انگریزی ترجمے میں طالبان لکھا ہوا ہے۔

صاحب شائد بھول گئے کہ یہاں انگریزی زبان غالباً اڑھائی سو سال سے رائج ہے، مگر فارسی یہاں آٹھ سو سالوں تک رائج رہی ہے۔ یہاں تو غالب، میر اور اقبال کے بھی آدھے سے زیادہ کلام فارسی میں ہیں۔

بہرحال، اس گروہ کی بڑی دلی تمنّا لگتی ہے کہ افغانستان میں ایک مرتبہ پھر سے کشت و خون کا بازار گرم ہو۔ معلوم نہیں ایسی سوچ انسانیت کے کس درجہ پر فائز ہے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
احمد شاہ مسعود کا بھائی (شاید اسلام آباد میں ) ڈیل کی کوشش کر رہا ہو ، ، یہی کام شاید نور طور کا بیٹا بھی کر رہا ہو ۔۔ خیر انڈیں خوش ہو لیں ،امید ہے پنجشیر کا معاملہ جلد پر امن طریقے سے طے پا جانا ہے ، سب افغان اور پڑوسی مالک مذید تھوڑی سی بھی جنگ نہیں چاہتے ، بھارتی حسرت بس حسرت ہی رہ جائے گی، ہائے بےچارے بھکت۔۔
احمد شاہ مسعود بھی روسی افواج کے انخلاء کے بعد ایک مخلوط جمہوری حکومت کا داعی تھا۔ پشاور کا معاہدہ بھی اسی طرز پر تھا، جس پر احمد شاہ مسعود راضی تھا مگر حکمتیار نہیں۔

اب اگر کوئی حل احمد شاہ مسعود کی خواہش کے مطابق نکل رہا ہے تو شائد اسکا بیٹا بھی اس سے انکار نہ کرے۔
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)

لچ تلیسیت
?