GOON LEAGUE KA FUTURE:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

یکی رہنما طاہر انجم پر تشدد کے معاملے کا ڈراپ سین​

انیلہ ریاض اور طاہر انجم کے درمیان روابط ہونے کا انکشاف، گزشتہ روز کے واقعے سے قبل دونوں کی گھر پر ملاقات بھی ہوئی​

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جولائی2024ء) لیگی رہنما طاہر انجم پر تشدد کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا، انیلہ ریاض اور طاہر انجم کے درمیان روابط ہونے کا انکشاف، گزشتہ روز کے واقعے سے قبل دونوں کی گھر پر ملاقات بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور فنکار طاہر انجم پر گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے باہر ہونے والے تشدد کا معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل سٹی 42 نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کے واقعے کے بعد جب پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کیا تو تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے۔ پولیس کی جانب سے انیلہ ریاض کو ٹریس کرنے کیلئے جب جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا تو اس دوران انکشاف ہوا ہے کہ طاہر انجم اور انیلہ ریاض دونوں ہی کے درمیان روابط تھے
جبکہ یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے باہر ہونے والے تشدد کے واقعے سے ابل انیلہ ریاض کی طاہر انجم سے ان کے گھر ملاقات بھی ہوئی۔ ملاقات کے بعد طاہر انجم نے انیلہ ریاض کو اپنے گھر سے روانہ کیا۔ اس حوالے سےپولیس نے طاہر انجم کے گھر کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی چیک کی جس سے دونوں افراد کی ملاقات کی تصدیق ہوئی۔ بعد ازاں طاہر انجم کی نشاندہی پر ہی پولیس نے انیلہریاض کو ٹریس کر کے گرفتار کیا
جبکہ اب پولیس کی جانب سے طاہر انجم کو بھی گرفتار کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ لاہور پولیس نے جمعرات کے روز انیلہ ریاض کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نےاداکار طاہر انجم کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے انیلہ ریاض کو گرفتار کیا۔ مقدمہ انیلہ ریاض اور ان کے نامعلوم ساتھیوں کے خلاف درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتالی کیمپ کے سامنے سے گزرتے ہوئے اداکار طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ان کے کپڑے پھاڑ دئیے گئے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Anyone can explain the future of goon league after creating current mess in Pakistan? I believe now the handlers must be ashamed of themselves.
pig-beaten-slaughter-mexico.jpg
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

یکی رہنما طاہر انجم پر تشدد کے معاملے کا ڈراپ سین​

انیلہ ریاض اور طاہر انجم کے درمیان روابط ہونے کا انکشاف، گزشتہ روز کے واقعے سے قبل دونوں کی گھر پر ملاقات بھی ہوئی​

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جولائی2024ء) لیگی رہنما طاہر انجم پر تشدد کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا، انیلہ ریاض اور طاہر انجم کے درمیان روابط ہونے کا انکشاف، گزشتہ روز کے واقعے سے قبل دونوں کی گھر پر ملاقات بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور فنکار طاہر انجم پر گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے باہر ہونے والے تشدد کا معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل سٹی 42 نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کے واقعے کے بعد جب پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کیا تو تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے۔ پولیس کی جانب سے انیلہ ریاض کو ٹریس کرنے کیلئے جب جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا تو اس دوران انکشاف ہوا ہے کہ طاہر انجم اور انیلہ ریاض دونوں ہی کے درمیان روابط تھے
جبکہ یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے باہر ہونے والے تشدد کے واقعے سے ابل انیلہ ریاض کی طاہر انجم سے ان کے گھر ملاقات بھی ہوئی۔ ملاقات کے بعد طاہر انجم نے انیلہ ریاض کو اپنے گھر سے روانہ کیا۔ اس حوالے سےپولیس نے طاہر انجم کے گھر کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی چیک کی جس سے دونوں افراد کی ملاقات کی تصدیق ہوئی۔ بعد ازاں طاہر انجم کی نشاندہی پر ہی پولیس نے انیلہریاض کو ٹریس کر کے گرفتار کیا
جبکہ اب پولیس کی جانب سے طاہر انجم کو بھی گرفتار کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ لاہور پولیس نے جمعرات کے روز انیلہ ریاض کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نےاداکار طاہر انجم کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے انیلہ ریاض کو گرفتار کیا۔ مقدمہ انیلہ ریاض اور ان کے نامعلوم ساتھیوں کے خلاف درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتالی کیمپ کے سامنے سے گزرتے ہوئے اداکار طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ان کے کپڑے پھاڑ دئیے گئے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔

Patwari iss he kam kay hain.
 
Back
Top