Governer Sindh Imran Khan or Ishrat-ul-Ibad (article) must read

falcons

Minister (2k+ posts)
گورنر سندھ عمران خان اور عشرت العباد

عشرت العباد حقوق العباد کا قائل ہی نہیں۔ اسے کراچی میں مقتولین کے لواحقین کی آہ و بکا سنائی نہیں دیتی۔ اس کے دل میں ہر وقت الطاف بھائی کے فون کی گھنٹیاں کھڑکتی رہتی ہیں۔

p3-21_21.gif

http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2011-08-23/page-3/detail-21

http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakista...rdu-online/Opinions/Columns/23-Aug-2011/21877
 
Last edited by a moderator:

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
There is no comparison, brother. You are unjustly elevating the status of a tout of AH, both of them deserve the worst mention in the history of Pakistan.
By the standards of mqm I am a Muhajir and would like to have this known to evey one who wants to know that I denounce mqm and AH.
I will encourage all the other MUHAJIRS to please voice their denouncement on this and any other forum.
 
fasi2003

Senator (1k+ posts)
Imran is prime minister. he is a born leader. he will be prime minister. we love him. We will live and die for him. We are with him.
 
woofer

Banned
گورنر سندھ عمران خان اور عشرت العباد

عشرت العباد حقوق العباد کا قائل ہی نہیں۔ اسے کراچی میں مقتولین کے لواحقین کی آہ و بکا سنائی نہیں دیتی۔ اس کے دل میں ہر وقت الطاف بھائی کے فون کی گھنٹیاں کھڑکتی رہتی ہیں۔

detail-21

http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2011-08-23/page-3/detail-21

http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakista...rdu-online/Opinions/Columns/23-Aug-2011/21877

There is no comparision with Imran and Ishrat-o-ilbad. Imran is zannii leader created by ISI and ishratulaibad is middle class doctor. How can you compare a poor class and elite class.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو بس بڑی بڑی بڑکیں مارنا ہی رہ گیا ہے۔

مگر کوئی جا کر اس احمق عمران خان کو سمجھائے کہ پاکستان کے موجودہ جمہوری پارلیمانی نظام میں گورنر کی پوسٹ فقط ایک علامت تک محدود ہے اور عملا اسکے پاس کوئی پاورز نہیں ہیں۔

ایک عمران خان کیا، ہزار عمران خان بہ یک وقت گورنر بنا کر لگا دو، مگر یہ ہزار عمران خان بھی بڑکیں مارتے رہ جائیں گے مگر کراچی کے حالات درست نہیں کر سکتے۔

عمران خان کے ساتھی، جو عقل و دانش رکھتے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ عمران خان کو یہ موٹی سی بات سمجھائیں۔

کراچی کے حالات بہت نازک ہیں۔ پاورز کا تمام تر ارتکاز اندرون سندھ سے منتخب ہونے والے ذولفقار مرزا جیسے وڈیروں اور پاگلوں کے ہاتھ میں ہے۔

کراچی میں مگر پیپلز پارٹی بہت اقلیت میں ہے۔ مگر بذور طاقت، بذور غنڈہ گردی، بذور سہراب گوٹھ کی مافیاز وغیرہ کے یہ اندرون سندھ کے وڈیرے اہلیان کراچی کے حقوق غصب کرنا چاہتے ہیں۔ اس لیے ان باطل قوتوں نے آپس میں اتحاد کر لیا ہے۔

فوج کی آمد کے بعد ہی اب کراچی میں امن ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

الیکشن میں اندرون سندھ سے پیپلز پارٹی جیتے گی، یا پھر دیگر سندھی قوم پرست۔ چنانچہ کراچی کے حالات نے تبدیل نہیں ہونا ہے سوائے اسکے کہ فوج مداخلت کرے۔

جتنا جلدی یہ بات اہل پاکستان سمجھ لیں، اتنا بہتر ہے۔

Night-Hawk

Madam --- Naseerullah Babar was not a man from the Mars -After a surgical strike on 152 terrorists, Karachi looked peaceful. He became a bogeyman for the terrorists afterwards. --- Those who have the will, have their way.
 
kashif10

Councller (250+ posts)
NS party ka propaganda.....
Imran kay moon say baat kya nikli lagayey is kay peechya..
IK will be the head of state, Insha Allah
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Dont see dream in daylight.

Oh bhai sahib, raat ko bhi yahi khuwab aya tha!
Iss khuwab nay to meri din raat aik kerdi! aur aap ki neend haram!!

Aap aaram se sooein! Altaf bhai khuwab mein aay bhi to nazar thorri
ayein gay? **** kit raat! kala kit aadmi!
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
Oh bhai sahib, raat ko bhi yahi khuwab aya tha!
Iss khuwab nay to meri din raat aik kerdi! aur aap ki neend haram!!

Aap aaram se sooein! Altaf bhai khuwab mein aay bhi to nazar thorri
ayein gay? **** kit raat! kala kit aadmi!
[hilar][hilar][hilar]
 
IK ka sipahi

Voter (50+ posts)
عمران خان کو بس بڑی بڑی بڑکیں مارنا ہی رہ گیا ہے۔

مگر کوئی جا کر اس احمق عمران خان کو سمجھائے کہ پاکستان کے موجودہ جمہوری پارلیمانی نظام میں گورنر کی پوسٹ فقط ایک علامت تک محدود ہے اور عملا اسکے پاس کوئی پاورز نہیں ہیں۔

ایک عمران خان کیا، ہزار عمران خان بہ یک وقت گورنر بنا کر لگا دو، مگر یہ ہزار عمران خان بھی بڑکیں مارتے رہ جائیں گے مگر کراچی کے حالات درست نہیں کر سکتے۔

عمران خان کے ساتھی، جو عقل و دانش رکھتے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ عمران خان کو یہ موٹی سی بات سمجھائیں۔

کراچی کے حالات بہت نازک ہیں۔ پاورز کا تمام تر ارتکاز اندرون سندھ سے منتخب ہونے والے ذولفقار مرزا جیسے وڈیروں اور پاگلوں کے ہاتھ میں ہے۔

کراچی میں مگر پیپلز پارٹی بہت اقلیت میں ہے۔ مگر بذور طاقت، بذور غنڈہ گردی، بذور سہراب گوٹھ کی مافیاز وغیرہ کے یہ اندرون سندھ کے وڈیرے اہلیان کراچی کے حقوق غصب کرنا چاہتے ہیں۔ اس لیے ان باطل قوتوں نے آپس میں اتحاد کر لیا ہے۔

فوج کی آمد کے بعد ہی اب کراچی میں امن ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

الیکشن میں اندرون سندھ سے پیپلز پارٹی جیتے گی، یا پھر دیگر سندھی قوم پرست۔ چنانچہ کراچی کے حالات نے تبدیل نہیں ہونا ہے سوائے اسکے کہ فوج مداخلت کرے۔

جتنا جلدی یہ بات اہل پاکستان سمجھ لیں، اتنا بہتر ہے۔

مس آپ پرہی لکھی جاھل ھو
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Madam --- Naseerullah Babar was not a man from the Mars -After a surgical strike on 152 terrorists, Karachi looked peaceful. He became a bogeyman for the terrorists afterwards. --- Those who have the will, have their way.

اولا، حیرت ہے کہ آپ لوگ انصاف کے نام پر نصیر اللہ بابر جیسے قاتل قصائی کو ہیرو بناتے ہوئے۔

اُس وقت بھی پیپلز پارٹی نے جناح پور کے جھوٹے الزام کو بنیاد بناتے ہوئے فقط اور فقط مہاجروں کے خلاف یہ آپریشن شروع کروایا۔ نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل جیسے قصائیوں نے سینکڑوں ہزاروں مہاجروں کو ماورائے عدالت قتل کر دیا، یا پھر قانونی عقوبت خانوں (تھانوں) میں تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہ وہی نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل ہیں جو حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو گود میں بٹھا کر کراچی میں گھومتے تھے۔

یہ وہی نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل ہیں جنہوں نے مہاجروں کو تو قتل کیا، مگر ریاستی دہشتگردی کے زور پر حقیقی کے لیے کراچی میں نو گو ایریاز بنائے۔

اہلیان کراچی نے تو اسی لیے ایم کیو ایم کو بندوقوں کے سائے میں ہونے والے الیکشنز میں ووٹ دے کر کامیاب کروایا، مگر حال یہ تھا کہ متحدہ کے امیدوار الیکشن جیتنے کے باوجود اپنے حلقوں میں نہیں جا سکتے تھے کیونکہ آپ کے چہیتے یہ نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل کراچی میں نو گو ایریاز بنائے بیٹھے تھے۔

امن و امان قائم کرنا اس کو کہتے ہیں تو ہلاکو خان نے کھوپڑیوں کے مینار بنا کر کیا غلط کیا؟ اُس نے بھی تو امن امان قائم کیا تھا۔ مگر یہ کراچی کی عوام سے پوچھیں جنہوں نے ایسے قاتلانہ امن و امان کو ردی کی ٹوکری میں پھینکتے ہوئے آئندہ آنے والے الیکشنز میں ہر دفعہ پہلے سے بڑھ چڑھ کر ایم کیو ایم کو ووٹ دے کر کامیاب کیا۔

نصیر اللہ بابر اور پیپلز پارٹی کا مہاجروں کے خلاف یہ آپریش شروع ہی غلط الزام پر ہوا تھا، اور اسکی سیاسی وجوہات سب کو پتا ہیں، مگر سب ہی اس موقع پر منافقت دکھانا شروع ہو جاتے ہیں۔

******************

دوسری بات، نصیر اللہ بابر جیسے قصائیوں کی بہ نسبت مشرف صاحب انتہائی عقلمند تھے جنہوں نے کراچی میں ایک گولی چلائے بغیر امن و امان قائم کر دیا اور آٹھ سال تک کراچی میں وہ بے مثال ترقی ہوئی کہ جس کی مثال نہیں ملتی۔

سیدھی سی بات ہے کہ آپ کراچی میں لوگوں کو انصاف مہیا کر دیں، امن خود بخود ہو جائے گا۔

بہرحال، مجھے نہیں لگتا کہ آپ کو ہماری دشمنی میں یہ باتیں کبھی سمجھ آنے والی ہیں۔

*******************

تیسری بات،

نصیر اللہ بابر "وزیر داخلہ" تھا، جبکہ عمران خان بننا چاہ رہا ہے "گورنر"۔

میرا اشارہ اس حماقت کی طرف تھا جہاں لوگ سارا الزام "گورنر" کے سر ڈال رہے ہیں حالانکہ وہ موجودہ نظام میں ایک علامتی عہدہ ہے اور عملی طور پر اسکے پاس کوئی اختیارات نہیں۔

اگر آپ وزیر داخلہ اور گورنر کے اس فرق کو سمجھ سکیں، تو براہ مہربانی جا کر عمران خان کو بھی سمجھائیں۔

شکریہ۔
 
freshnkool

Minister (2k+ posts)
There is no comparision with Imran and Ishrat-o-ilbad. Imran is zannii leader created by ISI and ishratulaibad is middle class doctor. How can you compare a poor class and elite class.

gatya admi ramzan main shram karoo to prove zana in islam ( according to shariat law 2 truthful wintess who have seen intercourse happening) jaoo phely woo lee kar aoo, pher **** ki baat karna or dosri baat, isi wla koi saboot hai? tumhara ghatya leader altaf tu khud fooj ki invite karta hai . irman ny tu kabhi nahi kaha k gernal aine or nezam sambhal leen.

lnat hoo tum logon per joo bhotan bazi karty hoo. or jhooot phelaty hoo apni 2500 ki media cell main job k lyee.
 
freshnkool

Minister (2k+ posts)

اولا، حیرت ہے کہ آپ لوگ انصاف کے نام پر نصیر اللہ بابر جیسے قاتل قصائی کو ہیرو بناتے ہوئے۔

اُس وقت بھی پیپلز پارٹی نے جناح پور کے جھوٹے الزام کو بنیاد بناتے ہوئے فقط اور فقط مہاجروں کے خلاف یہ آپریشن شروع کروایا۔ نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل جیسے قصائیوں نے سینکڑوں ہزاروں مہاجروں کو ماورائے عدالت قتل کر دیا، یا پھر قانونی عقوبت خانوں (تھانوں) میں تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہ وہی نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل ہیں جو حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو گود میں بٹھا کر کراچی میں گھومتے تھے۔

یہ وہی نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل ہیں جنہوں نے مہاجروں کو تو قتل کیا، مگر ریاستی دہشتگردی کے زور پر حقیقی کے لیے کراچی میں نو گو ایریاز بنائے۔

اہلیان کراچی نے تو اسی لیے ایم کیو ایم کو بندوقوں کے سائے میں ہونے والے الیکشنز میں ووٹ دے کر کامیاب کروایا، مگر حال یہ تھا کہ متحدہ کے امیدوار الیکشن جیتنے کے باوجود اپنے حلقوں میں نہیں جا سکتے تھے کیونکہ آپ کے چہیتے یہ نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل کراچی میں نو گو ایریاز بنائے بیٹھے تھے۔

امن و امان قائم کرنا اس کو کہتے ہیں تو ہلاکو خان نے کھوپڑیوں کے مینار بنا کر کیا غلط کیا؟ اُس نے بھی تو امن امان قائم کیا تھا۔ مگر یہ کراچی کی عوام سے پوچھیں جنہوں نے ایسے قاتلانہ امن و امان کو ردی کی ٹوکری میں پھینکتے ہوئے آئندہ آنے والے الیکشنز میں ہر دفعہ پہلے سے بڑھ چڑھ کر ایم کیو ایم کو ووٹ دے کر کامیاب کیا۔

نصیر اللہ بابر اور پیپلز پارٹی کا مہاجروں کے خلاف یہ آپریش شروع ہی غلط الزام پر ہوا تھا، اور اسکی سیاسی وجوہات سب کو پتا ہیں، مگر سب ہی اس موقع پر منافقت دکھانا شروع ہو جاتے ہیں۔

******************

دوسری بات، نصیر اللہ بابر جیسے قصائیوں کی بہ نسبت مشرف صاحب انتہائی عقلمند تھے جنہوں نے کراچی میں ایک گولی چلائے بغیر امن و امان قائم کر دیا اور آٹھ سال تک کراچی میں وہ بے مثال ترقی ہوئی کہ جس کی مثال نہیں ملتی۔

سیدھی سی بات ہے کہ آپ کراچی میں لوگوں کو انصاف مہیا کر دیں، امن خود بخود ہو جائے گا۔

بہرحال، مجھے نہیں لگتا کہ آپ کو ہماری دشمنی میں یہ باتیں کبھی سمجھ آنے والی ہیں۔

*******************

تیسری بات،

نصیر اللہ بابر "وزیر داخلہ" تھا، جبکہ عمران خان بننا چاہ رہا ہے "گورنر"۔

میرا اشارہ اس حماقت کی طرف تھا جہاں لوگ سارا الزام "گورنر" کے سر ڈال رہے ہیں حالانکہ وہ موجودہ نظام میں ایک علامتی عہدہ ہے اور عملی طور پر اسکے پاس کوئی اختیارات نہیں۔

اگر آپ وزیر داخلہ اور گورنر کے اس فرق کو سمجھ سکیں، تو براہ مہربانی جا کر عمران خان کو بھی سمجھائیں۔

شکریہ۔

pheli baat, k pakistan na mery baap ka hai naa kesi or k baap ka yee sab pakistaion ka hai chahy koi urdu speaking hoo, sindhi hoo, punjabi hoo, pathan hoo. blochi yaa kashmiri hoo.

so koi tumhara dushman nahi
haan humeen nafrat hai, MQM , ANP, PPP, OR EVEN ON MULVION SAY BHEE joo nafrat, bandook or gunda gardi ki sisat kar rahy hain. ppp and sindhi are not same, nawaz and punjabi are not same thing, same way anp and pathan and mqm and urdu speaking are not same thing , a party and whole community of citizens of paksitan they are two seprate things, dont mix them

imran khan ny kabhi ishrat ul ebad per ilzam nahi lagya?? naa he kaha k governer es problem ki jaar hai, he always says, anp, ppp, mqm, all are responsible,

or us ny ek hall pesh kia hai k koi gair janib dar govrner lagaoo. assembly koo desolove karoo, governer raj lagaoo or woo theek kary, becuase democratic forces failed to establish peace now solution is governer raj,

but appki ankhoon per nafrat or tassob ki patti bandhi hai so app ko suchi baat nazar he nahi atti, or agar aa bhee jati hai tu Allah ny apky dill per shaid tasoob kaa esa lock laga dia hai k woo baat apky dill or demag main jati he nahi.
 
woofer

Banned
Oh bhai sahib, raat ko bhi yahi khuwab aya tha!
Iss khuwab nay to meri din raat aik kerdi! aur aap ki neend haram!!

Aap aaram se sooein! Altaf bhai khuwab mein aay bhi to nazar thorri
ayein gay? **** kit raat! kala kit aadmi!

Phaly ek seat jeet jaoo. Esa na PM ki jaga Peon ban jay.:lol::lol:
 
Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
IK not even once said that he wants to be governor of Sindh , its the anchor who said that and Ik didn't said any yes or no all he said that" khi mujha dey deya jayee aur phir ko interfear na karay tou main khi k hallat 2 sai 3 maney main thek ker sakta hoon" and the anchor lady said that aap ko governar bana deya jayee and IK sai that mujh khi ko govern karney deya jayee ... aur kiss ko nahi pata k governor honey aur govern karney main bara farq hota hai. but he said that to bring weight into his words that he can control khi and can solve all the problems related to this city in a thin time frame.
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)

اولا، حیرت ہے کہ آپ لوگ انصاف کے نام پر نصیر اللہ بابر جیسے قاتل قصائی کو ہیرو بناتے ہوئے۔

اُس وقت بھی پیپلز پارٹی نے جناح پور کے جھوٹے الزام کو بنیاد بناتے ہوئے فقط اور فقط مہاجروں کے خلاف یہ آپریشن شروع کروایا۔ نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل جیسے قصائیوں نے سینکڑوں ہزاروں مہاجروں کو ماورائے عدالت قتل کر دیا، یا پھر قانونی عقوبت خانوں (تھانوں) میں تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہ وہی نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل ہیں جو حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو گود میں بٹھا کر کراچی میں گھومتے تھے۔

یہ وہی نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل ہیں جنہوں نے مہاجروں کو تو قتل کیا، مگر ریاستی دہشتگردی کے زور پر حقیقی کے لیے کراچی میں نو گو ایریاز بنائے۔

اہلیان کراچی نے تو اسی لیے ایم کیو ایم کو بندوقوں کے سائے میں ہونے والے الیکشنز میں ووٹ دے کر کامیاب کروایا، مگر حال یہ تھا کہ متحدہ کے امیدوار الیکشن جیتنے کے باوجود اپنے حلقوں میں نہیں جا سکتے تھے کیونکہ آپ کے چہیتے یہ نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل کراچی میں نو
گو ایریاز بنائے بیٹھے تھے۔

امن و امان قائم کرنا اس کو کہتے ہیں تو ہلاکو خان نے کھوپڑیوں کے مینار بنا کر کیا غلط کیا؟ اُس نے بھی تو امن امان قائم کیا تھا۔ مگر یہ کراچی کی عوام سے پوچھیں جنہوں نے ایسے قاتلانہ امن و امان کو ردی کی ٹوکری میں پھینکتے ہوئے آئندہ آنے والے الیکشنز میں ہر دفعہ پہلے سے بڑھ چڑھ کر ایم کیو ایم کو ووٹ دے کر کامیاب کیا۔

نصیر اللہ بابر اور پیپلز پارٹی کا مہاجروں کے خلاف یہ آپریش شروع ہی غلط الزام پر ہوا تھا، اور اسکی سیاسی وجوہات سب کو پتا ہیں، مگر سب
ہی اس موقع پر منافقت دکھانا شروع ہو جاتے ہیں۔

Naseerullah Babar Marhoom was an upright man and a responsible government servant, not a butcher as per your statement. Butchers were those who slaughtered innocent Karachiites, skinned them alive and packed them into body-bags without remorse. As an interior minister it was his prime duty to restore peace in the largest metropolis. He had a mandate to tighten the noose against militias challenging state authority at given point of time. He acted in accordance with his objectives in such a way that minimum collateral damage ensued compared to the previous army operation of 1992.

To restore immediate peace, he had an option to use his state machinery and government friendly militia called Haqeeqi. This is worldwide accepted practice to divide your enemy by choosing more compliant groups or lesser evils on your side before going after the "bad guys". MQM -A, which itself was a pawn of establishment back in eighties, was now challenging state authority while MQM-H was pro-government. A "Frankenstein" monster or a "freed genie" was about to be squeezed back into the bottle. One can criticize his modus oper-andi but it worked in May/June 1995.

NSDAP was a popular democratic force in pre-war Germany. They were all elected representatives by free will of the people. However they deprived their masses of liberties in the name of nationalism & patriotism. This was accomplished by exploiting 'german deprivation' in treaty of Versailles. Path taken by Nazis was self-destructive -- they usurped basic rights of their own citizens and enslaved neighboring nations one by one. Nature has its own mechanism of checking excesses. World rose up against Nazis and despite their 'popularity' in German heartland they couldn't withstand the onslaught. General Babar unfortunately was right man at a wrong time. Without effective media, people had little awareness of their rights and liberties. Repeated alliances with terrorist organization by opportunist politicians, undid the results of previous gains. Perception prevailed in Karachi that MQM would always remain in government, come hell or high water. This kind of a 'written fate perception' further demoralizes a commoner, he not only loses faith in the system but his will to vote for change. Had he (Babar) been used in present times, people of Karachi would have garlanded him with gratitude.

*Jinnah Pur was not a pretext of Babar's operation, this is factually wrong. Responsibility of a state is to act for the betterment of nation in totality without taking into account a mafia's interests and popularity, in certain municipalities. For instance Iran uses brute force to subdue Sunni/Baloch resistance to maintain her geographical integrity in supreme national interest. Turkey bombs northern Iraqi Kurd strongholds to prevent them from aiding local Kurd insurgents.

******************
دوسری بات، نصیر اللہ بابر جیسے قصائیوں کی بہ نسبت مشرف صاحب انتہائی عقلمند تھے جنہوں نے کراچی میں ایک گولی چلائے بغیر امن و امان قائم کر دیا اور آٹھ سال تک کراچی میں وہ بے مثال ترقی ہوئی کہ جس کی مثال نہیں ملتی۔

سیدھی سی بات ہے کہ آپ کراچی میں لوگوں کو انصاف مہیا کر دیں، امن خود بخود ہو جائے گا۔

بہرحال، مجھے نہیں لگتا کہ آپ کو ہماری دشمنی میں یہ باتیں کبھی سمجھ آنے والی ہیں۔

We have reaped what Zia sown in 1980s. And now our generations will reap the products of Musharraf's seeds. His myopic intellect served his throne not the country in the long-run. He as a dictator went overboard in his dealings with PML-Q and MQM-A. Like Zia he had aversion to his predecessor's party. Zia created MQM and strengthened PML as antidotes to PPP. Musharraf created PML-Q, MMA and strengthened 'anti-nawaz MQM' as antidotes to both PML-N and PPP. MMA also served as a political threat to MQM-A at local level and they were forced to give in.

In return for their unequivocal support Musharraf gave them Karachi in a silver platter without taking into account emerging demographic shifts. Institutionalized extortions, gerrymandering, motorbike/mobile snatching, street crimes, abductions and ruthless displays of might (in terms of militant strength and politicized police) caused severe resentment in certain pockets of population. This caused a feeling of discrimination (reverse discrimination in a neutral Mohajir's perception) in many groups. Never has our country seen such hatred and bloodshed in inter-ethnic and sectarian conflicts, be it Karachi, Balochistan or our western frontiers. You have miserably failed to appreciate the repercussions and damaging implications of a person's whimsical acts on a larger canvas.

*******************
تیسری بات،

نصیر اللہ بابر "وزیر داخلہ" تھا، جبکہ عمران خان بننا چاہ رہا ہے "گورنر"۔

میرا اشارہ اس حماقت کی طرف تھا جہاں لوگ سارا الزام "گورنر" کے سر ڈال رہے ہیں حالانکہ وہ موجودہ نظام میں ایک علامتی عہدہ ہے اور عملی طور پر اسکے پاس کوئی اختیارات نہیں۔

اگر آپ وزیر داخلہ اور گورنر کے اس فرق کو سمجھ سکیں، تو براہ مہربانی جا کر عمران خان کو بھی سمجھائیں۔

شکریہ۔

Either you are less-informed or you want to impose your concocted version on others. Imran has criticized the whole system lock stock and barrel. MQM's governor is the longest serving governor in Sindh. As representative of Federal government, police and other provincial security institutions fall under his jurisdiction. But his track record shows that he himself is part of the problem. He has politicized the police, removed evidences and cases against MQM [1] which could have harmed MQM after abrogation of NRO. What is the fun of enjoying a "ceremonial post" in current system other than sharing the responsibility of bloodshed?

Imran wants state machinery to act without going into the nitpicks of designations. To him Naseerullah Babar was a symbolic embodiment of state's will to counter terror. Zardari will never remove his poodle Rehman Malik, however pressure from supreme court and establishment might persuade him to appoint a neutral governor in Karachi, who could mobilize all state machinery and resources to achieve his objectives, without political intervention. Governor today is a party to this conflict and so is Mr Rehman Malik.
 
Last edited: