Great Revealations

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی تقدیر چوہدری افتخار اور قاضی عیسیٰ جیسے بدبودار لوگ چیف جسٹس بنے
دیکھو یہ قاضی خاندانی طور پے چور اُچاکا تھا-

انیس خان! مبارک ہو، آج تو بڑی باکمال باتیں کہہ گئے آپ
بھائی روزے میں سچ بولنے کا ثواب ستر گنا زیادہ ہے . یعنی ایک شارٹ میں ہی اچھے کما لیے
اور بہت عرصے بعد نظر آئے آج؟ خیریت تھی نا؟؟
چلیں سدا خوش رہیں
 
aneeskhan

ڈاکٹر صاحب سچ تو ہمیشہ ہی بولتا ہوں اور رہوںگا افتخار چوہدری کے خلاف اس فورم پے میں ن سب سے پہلے بولا تھا- جب انکے لئے چیف تیرے جان نثار ہزار ہزار کے ترانے بجتے تھے- غلیظ اور بدعنوان لوگ لباس بدل کر آتے ہیں اور ہماری قوم ناچتی ہے جب لٹ جاتی ہے تو روتےہیں۔
فورم پی نا آنے کی وجہ پاکستان کے مستقبل سے مایوسی- پاکستان کے لیے دعاؤں میں ہر دم حسر لمحہ