Greeting from a Newbie

Cyber Jihadi

Citizen
آسلام و علکیم و رحمت الله

تمام مسلمان بہن اور بھائیوں کو میری طرف سے دلی سلام ہو

تقریبا کافی عرصے سے میں اس پلیٹ فارم کو خاموش تماشائی بن کر استعمال کر رہا تھا اور دن با دن اپنی ادنا سی معلومات میں اضافہ کرتا جا رہا تھا
میری طرف سے تمام ایڈمنسٹریٹر اور ممبرز کا شکریہ جنہوں نے ہم جیسے لا تعداد لوگوں کو اپنے ملک سے وابستگی محبت اور حالت کی آگاہی فراہم کی
اپ سب لوگ مبارک کے مستحق ہیں.

مجھے امید ہے میرا یہ سفر علم مزید آگے جائے گا یہاں کچھ لوگ میری باتوں سے متفق ہو گے اور کچھ تنقید کرے گے اور کچھ خاموش رہے گے. اسلئے میں اپ سب لوگوں سے جو میری انے والی تحریر یا میری سوچ کمنٹس کی شکل میں ہوں سے اختلاف رکھے ان سے پیشگی معذرت خواہ ہوں.

جیسا کے اپ سب کو معلوم ہے کے ہر بندہ اپنی سوچ کی آزادی رکھتا ہے اور میں بھی ایک مسلمان ہونے کے ناطے اس آزادی کو اتنی حد تک محدود رکھوں گا جس سے پہلے اسلام کو کوئی آنچ نہ ہے اور دوسرا کسی کی ذاتیات پر حرف نہ اے.شکریہ
اسلام و علیکم و رحمت الله
 
Last edited by a moderator: