Guess the personality please......شخصیت بوجیے۔

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Guess the personality......شخصیت بوجیے۔

کیوں پھر' مزا آیا کھیلتے ہوئے۔
اصل میں جب آپ نے یہ تھریڈ سٹارٹ کیا تو ہم بھی دوسرے تھریڈ پر کسوٹی کھیل رہے تھے
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
Re: Guess the personality......شخصیت بوجیے۔

we play kasoti everyday here
everyday 9pm uk
1am pak time...

there is a seaparate kasoti thread

yes I know there's a separate kasoti threads. See you guys around. But my timing is little weird so may be can't show up regularly or on exact time.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
Re: Guess the personality......شخصیت بوجیے۔

What sports the Devil had affiliation with? Lol
اپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ہر شبہ زندگی میں ابلیس کا عمل دخل ہے۔
اب ہار گئے ہو تو باتیں تو کرو گے۔
 
London-1

Councller (250+ posts)
Re: Guess the personality......شخصیت بوجیے۔

As the right answer is Devil, so the first reply to this thread is 100% right. :lol::lol:
Altaf Hussain
Both are same.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
Re: Guess the personality......شخصیت بوجیے۔

:lol::lol::lol::lol::lol:
quote_icon.png
Originally Posted by London-1
What sports the Devil had affiliation with? Lol

اپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ہر شبہ زندگی میں ابلیس کا عمل دخل ہے۔
اب ہار گئے ہو تو باتیں تو کرو گے۔
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Guess the personality......شخصیت بوجیے۔

Ji janab ,bilkul sahi kaha aap ney.

quote_icon.png
Originally Posted by London-1
What sports the Devil had affiliation with? Lol

اپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ہر شبہ زندگی میں ابلیس کا عمل دخل ہے۔
اب ہار گئے ہو تو باتیں تو کرو گے۔
 
London-1

Councller (250+ posts)
Re: Guess the personality......شخصیت بوجیے۔

Wesay yaad aaya sports te devil ka bi hye
Gambling. Lol
quote_icon.png
Originally Posted by London-1
What sports the Devil had affiliation with? Lol

اپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ہر شبہ زندگی میں ابلیس کا عمل دخل ہے۔
اب ہار گئے ہو تو باتیں تو کرو گے۔
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
Re: Guess the personality......شخصیت بوجیے۔

Ji janab ,bilkul sahi kaha aap ney.

آپ کے خشک آنسووں کو دیکھ کر ایک لطیفہ یاد آگیا ہے۔

ایک دفعہ ایک مشہور شاعر اپنی محبوبہ سے ملنے اس کے محلے جاپہنچا۔ بدقسمتی سے محبوبہ کے گھر کے قریب پہنچتے ہی اس شاعر کو سخت بیشاب کرنے کی طلب محسوس ہوئی۔ دباو اتنا شدید تھا کہ شاعر نے محبوبہ کے گھر کی دیوار کے ساتھ ہی اپنے آپ کو ہلکا کرلیا۔
خیر محلے والوں کی نظر پڑھ گئی اور اسے اس کی محبوبہ کے سامنے پیش کرکے اسکی کارستانی بتاڈالی۔
اب محبوبہ نے شدید شکوہ کیا کہ تم نے تو مجھے شرمندہ کردیا سارے محلے میں۔ تو اسی وقت شاعر نے اپنی شاعرانہ صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے ایک شیر عرض کرڈالا۔
تیری یاد میں یوں دکھی ہے غالب۔
آنسو بھی نکلتے ہیں رستے بدل بدل کر۔

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Guess the personality......شخصیت بوجیے۔

کنٹینر ، مردوں کی موٹر سائکلوں اور عورتوں کے زیور کا شوقین ؟؟