Hafiz Saeeds son kidnapped by RAW or ISI? Same thing though

Nosarbazian

Politcal Worker (100+ posts)
چند دن قبل ہارون رشید صاحب نے اپنے ایک وی لاگ میں ذکر کیا تھا کہ حافظ سعید صاحب کے بیٹے کمال الدین سعید کو لاہور سے اغوا کر لیا گیا ہے ، اسی طرح چند ماہ قبل لاہور ہی میں ایک سکھ رہنما پرم جیت سنگھ پنجوڑ کو بھی گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا ....پنجابی میں ایک کہاوت ہے کہ جب کوئی شخص کسی پر بلا وجہ بہت مہربان ہو جائے تو کہا جاتا ہے اس شخص کو خواہ مخواہ کا دودھ چڑھا ہوا ہے ....آج کل ہماری آئ ایس آئ کو بھارت کے آگے "الٹا" لیٹنے کا دودھ چڑھا ہوا ہے ..RAW نے گھس کر سکھ رہنما کو موت کے گھاٹ اتار دیا، اس وقت دنیا بھر میں کینیڈا نے بھارات کو ننگا کیا ہوا ہے کہ بھارت کی سرکار سکھوں کا قتل عام کروا رہی ہے... سکھوں نے الگ شور مچایا ہوا ہے .... لیکن ہمارے ہاں مکمل "ٹھنڈ" اور "بغیرتی" والا سکون چھایا ہوا ہے .... دوسری طرف افغان ہر دوسرے تیسرے دن پانچ سات ، فوجیوں کو "ٹھکانے" لگا دیتے ہیں ..... جب تک ہر شہید ہونے والے جوان کی ایف ای آر .... آئ ایس آئ کے خلاف بطور ادارہ نہیں کاٹی جاتی تب تک ہمارے ملک میں دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی .... ان لوگوں کا کام دشمنوں کی چالوں پر نظر رکھنا اور ان کے عزائم کو ناکام بنانا ہوتا ہے ، لیکن یہ لوگ سیاست دانوں کی "تشریف"
سونگھتے پھر رہے ہیں ..اس لائے ہر شہید کے مجرم یہی لوگ ہیں ....