Hamid Mir presents another Evidence of open rigging in NA-223, Tando Allahyar

fakhiakhan

Councller (250+ posts)
Re: Hamid Mir presents Evidence of open rigging in NA-223, Tando Allahyar

حامد میر ایک نہ قابل بھروسہ آدمی ہے .ایجنسیز کے ساتھ کام کر کے اب انہیں کے خلاف ہے ..لال مسجد پر مشرف کو میڈیا کے شور نہ کرنے کی یقین دہانی کروا کر پہلا پروگرام بھی خود کیا ..الیکشن میں جیو کا کردار ابھی زندہ ہے کہ دس فیصد نتیجے پر وزیر عظم بھی بنوا دیا .الیکشن سے پہلے ایک پولیٹیکل پارٹی کے لئے بہت جانبدار مہم چلائی اور اس سب کا بعد الیکشن نتایج کا رونا بھی یہی رو رہا ہے .یہ کیا کھیل کھیل رہے ہیں خدا ہی جانتا ہے .جسے اس آدمی پر بھروسہ کرنا ہے شوق سے کرے ایکدم فراڈ آدمی
هے نوازو کی کرپشن جتنی لاهور مے هوئی هے وه بھی بتاۓ
 

Back
Top