Re: Hanif Abbasi did not wanted to face PTI worker on live show..listen urself why by PTI Worker
یہ افتخار احمد ایسا خبیث شخص ہے جِس نے اپنے پروگرام جوابدہ میں سر عمران خان سے اُن کی ذاتی زندگی، سیتا وائٹ اور بیٹی بارے ایسے ایسے سوالات کیے کہ خون کھولتا تھا، بار بار ایک ہی بات پوچھتا رہا جبکہ عمران خان صاحب کہتے رہے کہ یہ ذاتی معاملہ ہے میں اِس پر بات نہیں کرنا چاہتا۔
لیکن ایک بار جب عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس میں چوہدری نثار اور وڈے نورے سے کہا کہ کیا وہ حلفاً کہہ سکتے ہیں کہ اپنی شادی شدہ زندگی مین وہ صِرف اپنی بیویوں تک ’’محدود‘‘ رہے ہیں۔ تو اِس نے جیو نیوز پر آ کر اپنے تبصرے میں خان صاحب کو خوب رگیدا کہ خان صاحب کو کِسی کی زاتی اندگی پر بات نہیں کرنی چاہیئے۔
آج پھِر بڑا فرشتہ بنا بیٹھا ہے کہ میرے پرگرام میں کِسی کی ذاتی زندگی پر بات نہیں ہو سکتی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ د ف م !۔
Re: Hanif Abbasi did not want to face PTI worker in a live show
Ephidrine abbasi kabhi kehta hai keh mai gharoor nahi kerta...kabhi kehta hai mai apnay caliber kay banday se hi baat keroonga...youth se baat nahi keroonga.
Re: Hanif Abbasi did not want to face PTI worker in a live show
lol Hanif Marasi was barking like a mad cow in Kara Such few days ago... wtf happend now ? He was so afraid of PTI person dhal mee kuch kala zarur hee[hilar]