Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dedicated to Pakistani Army who fought bravely in 1965.
اگر پھر کبھی ایسا موقع آے تو قوم پیچھے نھیں ھٹے گی ضیای ٹولہ تو جل کر راکھ ھو چکا جو ارض مقدس کو دشمنوں کے حوالے کر کے کھتے تھے یھاں تو گھاس بھی نھیں اگتی۔
دھرتی تو ماں کی طرح ھوتی ھے اور ماں چاھے کچھ بھی نہ دے اسے کوی کیسے دشمن کے حوالے کر دے؟
دھرتی تو ماں کی طرح ھوتی ھے اور ماں چاھے کچھ بھی نہ دے اسے کوی کیسے دشمن کے حوالے کر دے؟