Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Azadi Mubarak Ho from Gazoo

چاچو .. لگے ہاتھوں شادی کی سالگرہ بھی منا لو :swordfight:

کتنی بار سمجھایا ھے کہ مینٹلی ڈسٹرب لوگوں کو آتے جاتے تنگ نہ کیا کرو یہ بھی عام لوگوں کی طرح کھاتے پیتے ھگتے سوتے ھنستے شادی کرتے ھیں،،،،،،،،،،،،چلو سوری کرو انکل سے اور انکا ھاتھ پکڑ کر ان کے گھر تک چھوڑ آو
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
Re: Azadi Mubarak Ho from Gazoo

اب کیا کریں مجبوری ہے ، اتنے سال سے ہمارا چیرمین ہے ، کچھ بھی الٹا سیدھا بولتا یا کرتا ہےتب بھی پیارا ہی لگتا ہے


کتنی بار سمجھایا ھے کہ مینٹلی ڈسٹرب لوگوں کو آتے جاتے تنگ نہ کیا کرو یہ بھی عام لوگوں کی طرح کھاتے پیتے ھگتے سوتے ھنستے شادی کرتے ھیں،،،،،،،،،،،،چلو سوری کرو انکل سے اور انکا ھاتھ پکڑ کر ان کے گھر تک چھوڑ آو
 

fmduke

MPA (400+ posts)
Thanks for starting this thread. Azad Watan mubarak ho sub ko.
we should be starting this thread everyday to remind ourselves of all the sacrifices given by our elders when they lost all they had and migrated to Pakistan.
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Azadi Mubarak Ho from Gazoo

اوے چاچو چیرمین .. میں تو آپکی مستقبل کی حکومت کا وزیر شذیر لگنے کے چکر میں ہوں اورآپ مجھے ہی غلط سمجھ رہے ہو (cry)(cry)

oh ok sorry

what wizarat are you looking to?

I will also be looking for highly qualified Paki to lead a team of dedicated professional to head a project 'Operation Firdaus' - to hoist Pak flag on Indian parliament



firdaus = new dehli
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Azadi Mubarak Ho from Gazoo



کتنی بار سمجھایا ھے کہ مینٹلی ڈسٹرب لوگوں کو آتے جاتے تنگ نہ کیا کرو یہ بھی عام لوگوں کی طرح کھاتے پیتے ھگتے سوتے ھنستے شادی کرتے ھیں،،،،،،،،،،،،چلو سوری کرو انکل سے اور انکا ھاتھ پکڑ کر ان کے گھر تک چھوڑ آو

aur agar qabz ho to??:lol:
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
Re: Azadi Mubarak Ho from Gazoo

وزیر خارجہ اور داخلہ تو مہوش خالہ کو ہی ملیگی اور مجھے تو بس کوئی ایسی وزارت دو جس میں بھتا اور اوپر کی کمائی زیادہ ہو (bigsmile)
oh ok sorry

what wizarat are you looking to?

I will also be looking for highly qualified Paki to lead a team of dedicated professional to head a project 'Operation Firdaus' - to hoist Pak flag on Indian parliament



firdaus = new dehli
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Azadi Mubarak Ho from Gazoo

وزیر خارجہ اور داخلہ تو مہوش خالہ کو ہی ملیگی اور مجھے تو بس کوئی ایسی وزارت دو جس میں بھتا اور اوپر کی کمائی زیادہ ہو (bigsmile)

[hilar]

that portfolio is for mehwish. you will have wizarat-e-pani wa bijly lmao
 

Socrates

Banned
سبز، پنک، اورنج لبا دے والے سب اھلِ فورم کو جشنِ آزادی مبا رک ھو
دعا ھے خدا سب کو قومی رنگ کے یکساں چوغے عطا کرے
 

Badmaash

Voter (50+ posts)
Konsi azadi? Still living in stone age, no power, water, gas,sewerage,milawat in every food,fraud,..munafiq and madari molvis like Amir Liaqat, what are you sad lot celebrating? Living in stone age.(cry)