He is aware that praise makes Bitch happy.
اس کتے کی کتے آلی کرو جی سارے رل کے
مجھے ذاتی طور پر کوئی غرض نہیں کہ مریم کیا کرتی ہے کیا نہیں -- ہاں اس کی پروجیکشن ماشا اللہ زبردست چل رہی ہے - اور لگتا ہے بیوقوف عوام کا ایک بڑا حصہ اس پروجیکشن سے متاثر بھی ہو جاۓ گا - اس کے مقابلے میں بلاول کی پروجیکشن مکمل فیل ہے اور اس بات نے پپلیوں کو ابھی سے پریشان کرنا شروع کر دیا ہے - میرا محتاط اندازہ یہ ہے کہ چھوتے یا آخری سال واپس کرپشن کرپسن والا باندر کلا کھیلا جاۓ گا تا کہ بلاول کے لئے جگہ بنائی جاےہماری قوم کو عادت ہے کہ میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو۔
اب یہاں سارے اس سے آگے نہیں سوچیں گے کہ بندہ عمران خان کے حق میں بات کر رہا ہے یا اس کے مخالف کے حق میں۔ کوئی بھوتنی کا یہ نہیں سوچے گا کہ بات چاہے جس کے بھی حق میں کرے، ملک کے مفاد میں یہ بات کیسی ہے؟
حسن نثار لاہور کا رہنے والا ہے اور یقین جانو، یہ تو بڑے بڑے پی ٹی آئی والے بھی مانتے ہیں کہ لاہور کو وسیم اکرم پلس نے جس حال کو پہچایا ہوا تھا، اس کے آگے مریم جیسی وزیر اعلیٰ بھی بہتر لگتی ہے۔
لیکن ادھر اب سارے صرف حسن نثار کو گالیاں نکالیں گے
کوئی یہ نہیں بتا سکے گا کہ بزدار صاحب آجکل کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟
ہماری قوم کو ّجتک یہ نہیں سمجھ آسکی کہ جہالت عمران خان کو سپورٹ کرنے سے نہیں، بلکہ اپنی عقل کو ہاتھ مارنے سے ختم ہوتی ہے
Harrrrami hy sala....
مجھے ذاتی طور پر کوئی غرض نہیں کہ مریم کیا کرتی ہے کیا نہیں -- ہاں اس کی پروجیکشن ماشا اللہ زبردست چل رہی ہے - اور لگتا ہے بیوقوف عوام کا ایک بڑا حصہ اس پروجیکشن سے متاثر بھی ہو جاۓ گا - اس کے مقابلے میں بلاول کی پروجیکشن مکمل فیل ہے اور اس بات نے پپلیوں کو ابھی سے پریشان کرنا شروع کر دیا ہے - میرا محتاط اندازہ یہ ہے کہ چھوتے یا آخری سال واپس کرپشن کرپسن والا باندر کلا کھیلا جاۓ گا تا کہ بلاول کے لئے جگہ بنائی جاے
جہاں تک اس کتے اور اس جیسے دوسروں کی بات ہے یہ - اس قوم کے بے ضمیر اور غلیظ ترین لوگ ہیں جن کا کوئی کردار نہیں کوئی شخصیت نہیں
آپ کی بات درست ہے کہ بزدار کے مقابلے میں کچھ بھی کرنا مریم کا زبردست کام لگے گا
لیکن ابے ہوری اب لگتا نہیں عمران خان سے چار گنا بڑی بلا کو پالیں گے - اگلی وار بلاول کی ہی لگتی ہے -
سوری زبان بہت گندی ہے میری -- اس کی وجہ میرے دل میں اس کتے کی حثیت ہے
لیکن ابے ہوری اب لگتا نہیں عمران خان سے چار گنا بڑی بلا کو پالیں گے - اگلی وار بلاول کی ہی لگتی ہے -
عمران خان نہیں کو کچھ نہیں - نہ پی ٹی آئ - نہ انقلاب، نہ فلانا نہ ڈھمکانا - سادی سی بات ہے - اب اس بات کو ایکسپلین کرنے کی مجھے زیادہ ضرورت تو نہیں - بیچارے کا وکٹم کارڈ پاچ دس سال لوگ کھلیں گے اس کے بعد کے پی کے والوں نے کبھی سندھی نہیں بننا کے ہر خر سے عمران نکل رہا ہوپیپلز پارٹی کا ووٹر سندھ میں بیٹھا ہوا ہے اور پیپلز پارٹی سندھ میں خوش ہے۔ وفاق میں اگر وزارتِ عظمیٰ نہیں تو کوئی نہ کوئی عہدہ انکو مل جاتا ہے۔
کے پی البتہ پی ٹی آئی کے نام کتنا عرصہ چلتا ہے، یہ دیکھنا فی الوقت باقی ہے۔
وفاق البتّہ ابے ہوری فی الوقت کسی اور کو ٹرانسفر نہیں کریں گے۔ لیکن شائد اس پاور شئیرنگ فارمولے پر اکتفا ہوجائے گا اور عمران خان تیرے کہنے کے مطابق بنی گالا میں اپنی بُڈھی کے ساتھ چھوڑ دیا جائے گا۔
میرا خیال ہے کہ اس پاور شئیرنگ فارمولے پر پی ٹی آئی کو آجانا چاہیئے۔ کے پی کو اگلے پانچ سال اپنے نام کروا لے اور جہاں کہیں بھی موقع ملتا ہے تو ظلمتِ شب کا گِلہ کرنے سے بہتر ہے کہ کے پی کے میں ہی کچھ بہتر کرجائیں۔ اور میرا خیال ہے کہ کے پی کے کو ہی ضرورت بھی ہے اس وقت اور اس خطّے میں پاکستان کی اکانومی میں اپنا حصّہ بڑھانے کی جان بھی ہے۔
گیم میں سے بلکل آوٗٹ ہونا ٹھیک نہیں۔
عمران خان نہیں کو کچھ نہیں - نہ پی ٹی آئ - نہ انقلاب، نہ فلانا نہ ڈھمکانا - سادی سی بات ہے - اب اس بات کو ایکسپلین کرنے کی مجھے زیادہ ضرورت تو نہیں - بیچارے کا وکٹم کارڈ پاچ دس سال لوگ کھلیں گے اس کے بعد کے پی کے والوں نے کبھی سندھی نہیں بننا کے ہر خر سے عمران نکل رہا ہو
آپ قریشی کو نہ بھولیں - اس نے مجھے لگتا ہے زبردست گیم بنا لی ہے جیل میں رہ کر - جیل سے نکلتے ساتھ ہی اس نے اس پارٹی سے باقی سارے فارغ کر دینے ہیں اور پاور شیرنگ کر سکتا ہے
He established himself as that when he praised dirty Harry sue to his mother. Basic logic hai yarیہ انتہائی ابنارمل، کمینہ، گھٹیا کریکٹر لیس ادمی، تھا اور ھے۔۔۔لیکن ان سب سے زیادہ بڑی برائی اس میں یہ ھے کہ اپنے اپ کو عقل کل سمجھتاھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|