Health Benefits of Persimmons

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بس تو پهر گذاره کریں میں جب بهی کهاوں گا آپکے نام کے بهی دو تین کها لیا کروں گا پکا وعده
:)

بہت شکریہ آپ کا ..میں تو سمجھی تھی کہ یہ دنیا اچھے لوگوں سے خالی ہو گئی ہے
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
ڈھونڈنا پڑے گا ..کم کم ہی یہاں اچھے دیکھے ہیں
اگر کوئی دیسی سٹور قریب ہوں تو اس پر ہونگے اگر نہیں تو میل آرڈر پر بھی اویل ایبل ہیں۔ اگر کہیں تو کوئی لنک بتاؤ
 

Back
Top