Hi, I am Sairah am a new user

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
الله بخشے بوٹوں کی پالش خراب کرنے والے سہراب صاحب کو۔ بہشتی فرماتے ہیں کہ جس نے تعارف کروایا، اس نے رکشہ ہی چلایا اور مڑ کے فورم پہ واپس نا آیا۔

سائرہ ۱۹۹۲ آپ کو خوش آمدید۔ امید ہے آج کے بعد آپ کو بہاریں تو کیا خزائیں بھی اس فورم پہ ڈھونڈ نہ پائیں گی۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
الله بخشے بوٹوں کی پالش خراب کرنے والے سہراب صاحب کو۔ بہشتی فرماتے ہیں کہ جس نے تعارف کروایا، اس نے رکشہ ہی چلایا اور مڑ کے فورم پہ واپس نا آیا۔

سائرہ ۱۹۹۲ آپ کو خوش آمدید۔ امید ہے آج کے بعد آپ کو بہاریں تو کیا خزائیں بھی اس فورم پہ ڈھونڈ نہ پائیں گی۔

:lol::lol::lol:
 
seedasada

MPA (400+ posts)

images

عین،،ناک
سے
بچنا۔۔باقی سب خیر ہے

Sairah92

Citizen
الله بخشے بوٹوں کی پالش خراب کرنے والے سہراب صاحب کو۔ بہشتی فرماتے ہیں کہ جس نے تعارف کروایا، اس نے رکشہ ہی چلایا اور مڑ کے فورم پہ واپس نا آیا۔

سائرہ ۱۹۹۲ آپ کو خوش آمدید۔ امید ہے آج کے بعد آپ کو بہاریں تو کیا خزائیں بھی اس فورم پہ ڈھونڈ نہ پائیں گی۔

I cant read urdu aap please subtitle include kar dein ya phir aisa karein isko translate kar dein :-D
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Welcome ---- Sairah bibi Khuda karay Suhrab Bhai Kay andashay ghalat sabat hon aur aap yahan din dugni raat chugni taraqi karain aur jo masayal hum se Hal nahi ho Sakay un ko Hal karnay mein madad gaar sabat hon (bigsmile)

(bigsmile):welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome:
 
Thank you Aliimran. jo masla aap se hal na ho please let me know. :-D :lol:
 
Sairah92

Citizen
الله بخشے بوٹوں کی پالش خراب کرنے والے سہراب صاحب کو۔ بہشتی فرماتے ہیں کہ جس نے تعارف کروایا، اس نے رکشہ ہی چلایا اور مڑ کے فورم پہ واپس نا آیا۔

سائرہ ۱۹۹۲ آپ کو خوش آمدید۔ امید ہے آج کے بعد آپ کو بہاریں تو کیا خزائیں بھی اس فورم پہ ڈھونڈ نہ پائیں گی۔

translation please
 
Sairah92

Citizen
Welcome ---- Sairah bibi Khuda karay Suhrab Bhai Kay andashay ghalat sabat hon aur aap yahan din dugni raat chugni taraqi karain aur jo masayal hum se Hal nahi ho Sakay un ko Hal karnay mein madad gaar sabat hon (bigsmile)

(bigsmile):welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome:

aap hi mujhe bata de yeh urdu mein kya likha hai. mujhe nahi aati urdu parna
 
umer

Minister (2k+ posts)
Welcome sairah ji. App hamaray kuch khatarnaak or badtahzeeb users ko janti hi hongi. Un say bachna baki sab OK hai.
 
Sam Sam

Senator (1k+ posts)
الله بخشے بوٹوں کی پالش خراب کرنے والے سہراب صاحب کو۔ بہشتی فرماتے ہیں کہ جس نے تعارف کروایا، اس نے رکشہ ہی چلایا اور مڑ کے فورم پہ واپس نا آیا۔

سائرہ ۱۹۹۲ آپ کو خوش آمدید۔ امید ہے آج کے بعد آپ کو بہاریں تو کیا خزائیں بھی اس فورم پہ ڈھونڈ نہ پائیں گی۔

Good one :)
 
Welcome sairah ji. App hamaray kuch khatarnaak or badtahzeeb users ko janti hi hongi. Un say bachna baki sab OK hai.

یہ خطرناک اور بد تمیز یوزرز کون ہیں اور کس پارٹی یا گروہ سے ہیں؟
اگر یہ مفت مشورے والی سہولت صرف خواتین کیلیے مخصوص نہیں ہے تو پلیز مجھے بھی بتا دیں تاکہ میں بھی ان خطرناک اور بد تمیز یوزر سے بچنے کی کوشش کروں.
پیشگی شکریہ بھائی.