پاکستان پر مسلط طاغوتی ٹولہ اور مزید کتنا پستی میں جائیں گی ان ظالموں کو پتا ہے کہ جب ان کے پاس طاقت ختم ہو گی تو یہ عوام ان کو اپنے گلی محلوں اور شہروں میں گھسنے نہیں دے گی کیا یہ ملک پی ٹی آئی والوں کا نہیں موجودہ تمام برسر اقتدار ٹولے کا تعلق پاکستان توڑنے والوں اور لوٹنے والوں میں سے رہا ہے ان کو ایسی پالیسیاں بناتے ہوئے شرم بھی نہیں ہوتی