How Do You Tolerate Shehbaz Sharif's Lies? Sharif Brothers Have Only Fulfilled Promises Made To Them

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کے اندر پٹواریت اس بری طرح سرائیت کرچکی ھے کہ انہیں اصلی اور دونمبری لیڈر میں فرق دیکھائی ہی نہیں دیتا۔۔۔۔
ان اقتدارکے بھوکے سیاستدانوں کے جھوٹ اگر لکھنے بیٹھ جائیں تو کئی صفے کالے ھوجائیں مگر انکے جھوٹ ختم نہیں ھونگے۔۔۔۔

جھوٹ اور سیاست میں تقریبا تمام ممالک کے سیاستدانوں کا چولی دام کا ساتھ ھے مگر پاکستان میں ستم ظرفی یہ ھے کہ یہاں کے لیڈران اپنی چوری اور کرپشن کو بچانے کیلئے جھوٹ اتنی صفائی اور ڈھٹائی سے بولتے ھیں کہ اگر قوم میں پٹواریت نہ ھو تو عوام انکو چوک پر کھڑا کرکے جوتے ماریں۔۔۔۔