How MQM shuts down the whole Karachi within 10 mins - Take a Look

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
بوری پیکروں کا بھگوان الطاف ہے ، ان لوگوں کو الله کا خوف ہوتا تو الطاف کی پوجا ہی کیوں کرتے
متحدہ قاتل موومنٹ کے ورکرز، ووٹرز، ہمدرد، اور وہ شہری بھی جو ووٹ دینے پولنگ اسٹیشنز پر نہیں جاتے ... الله کو کیا جواب دیں گے ؟؟
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM terrorist with MQM Flags

ایک بار الطاف بھائی پاکستان آجائے ، اسکی خدمت کرنے کو بوہت لوگ تڑپ رہے ہیں
زرداری کا دماغ گھوم گیا تو الطاف سے بڑا غنڈہ ہے :lol:
اور کوئی مجھے نظر نہیں آتا جو اس کے گلے میں پٹا ڈال سکے

308011-AfaqAhmedPHOTOPPI-1324127304-130-640x480.jpg
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: MQM terrorist with MQM Flags

ایک بار الطاف بھائی پاکستان آجائے ، اسکی خدمت کرنے کو بوہت لوگ تڑپ رہے ہیں

308011-AfaqAhmedPHOTOPPI-1324127304-130-640x480.jpg
اس کو اب سیاست میں پورا زور لگانا چاہیے
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM terrorist with MQM Flags

اسکو آزادی اسی لئے دی گئی ہے کہ خاموشی سے خود کو تیار رکھے ، جس دن حکم ملیگا یہ اپنے پتے شو کر دیگا
اس کو اب سیاست میں پورا زور لگانا چاہیے
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM terrorist with MQM Flags

یار آج زرداری کی جلسی کا کوئی تھریڈ نہیں کھلا ہے یہاں ، قلندری حرام خوری شروع کردیا ہے کیا ؟
اس کو اب سیاست میں پورا زور لگانا چاہیے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: MQM terrorist with MQM Flags

یار آج زرداری کی جلسی کا کوئی تھریڈ نہیں کھلا ہے یہاں ، قلندری حرام خوری شروع کردیا ہے کیا ؟
زرداری کا تھریڈ صبح سے چل رہا ہے
تم سوتے کیوں نہیں کتنا ٹائم ہوگیا ہے ؟
 
سعد

Minister (2k+ posts)
Re: MQM terrorist with MQM Flags

اسکو آزادی اسی لئے دی گئی ہے کہ خاموشی سے خود کو تیار رکھے ، جس دن حکم ملیگا یہ اپنے پتے شو کر دیگا

یہ کون سا دودھ کا دُھلا ہے... یہ بھی وہی چنگیزی بَلا ہے جس کی پیاس خون سے بجھتی ہے
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM terrorist with MQM Flags

ابھی تو ایک بجا ہے اور کل چھٹی ہے اس لئے سونے کا ٹینشن ہی نہیں ہے ، آج صباح سے کہیں کام سے پھنسا ہوا تھا اس لئے شام کو گھر آیا مگر زرداری کے جلسے کی کوئی خبر نہیں ملی
زرداری کا تھریڈ صبح سے چل رہا ہے
تم سوتے کیوں نہیں کتنا ٹائم ہوگیا ہے ؟
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM terrorist with MQM Flags

ہاں جس ترھا الطاف عظیم طارق وغیرہ کو مار کر خود ترقی کر گیا اسی ترھا یہ الطاف کو مار کر ترقی کر لیتا مگر الطاف بھاگ گیا
یہ کون سا دودھ کا دُھلا ہے... یہ بھی وہی چنگیزی بَلا ہے جس کی پیاس خون سے بجھتی ہے
 
Back
Top